حکومت سندھ نے ایک بارپھرسرکاری ملازمتوں پرپابندی عائد کردی              مفتی تقی عثمانی حملہ: 6 افراد کے خلاف دہشت گردی کا مقدمہ درج              پشاور بس منصوبے کا افتتاح غیر معینہ مدت تک ملتوی              سابق وزیر اعظم شوکت عزیز کے وارنٹ گرفتار ی جاری              صدر ٹرمپ اور اتحادی افواج کا شام سے داعش کے مکمل خاتمے کا اعلان              ڈیم فنڈ: کینیڈا میں عمران خان کے دستخط شدہ 2 بلے 65 ہزار ڈالرز میں نیلام              یوم پاکستان ،مسلح افواج کی شاندار پریڈ ،ٹینکوں اور میزائلوں کی نمائش ،جے ایف 17 تھنڈر طیاروں کا شاندار کرتب دکھا کر پیشہ وارانہ صلاحیتوں کا مظاہرہ              بھارت نے یسین ملک کی جماعت جموں کشمیر لبریشن فرنٹ پر پابندی لگادی       
تازہ تر ین

پاکستان حملوں کے ذمہ دار گروپ کے خلاف کارروائی کرے، ایرانی صدر

hasan rohani

تہران (نیوز ڈیسک)ایرانی صدر حسن روحانی نے پاکستان سے کہا ہے کہ وہ اس عسکریت پسند گروپ کے خلاف کارروائی کرے جو ایران کی سرحد کے قریب حملوں میں ملوث ہے، ورنہ دونوں ہمسایہ ممالک کے درمیان تعلقات متاثر ہو سکتے ہیں۔ایرانی سرکاری خبررساں ادارے سے خصوصی بات چیت کرتے ہوئے ایرانی صدر حسن روحانی نے کہاکہ ہم ان دہشت گردوں کے خلاف آپ کے فیصلہ کن آپریشن کا انتظار کر رہے ہیں۔انہوں نے کہاکہ ں اپنی کئی دہائیاں پرانی دوستی اور بھائی چارے کو ایک چھوٹے سے دہشت گرد گروپ کی کارروائیوں سے متاثر نہیں ہونے دینا چاہیے، جن کو ملنے والی مالی مدد اور ہتھیاروں کے ذرائع کے ہم دونوں کو معلوم ہیں۔ایرانی صدر نے کہاکہ یہ پاکستان کے اپنے حق میں ہے کہ وہ دہشت گرد گروپوں کو اپنی سر زمین استعمال نہ کرنے دے۔

مزید خبر یں

برسلز (نیوز ڈیسک)فرانسیسی صدر ایمانویل ماکروں نے کہا ہے کہ یورپ کو موجودہ بریگزٹ عمل کا یرغمال ہی نہیں بنے رہنا چاہیے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق صدر ماکروں نے برسلز میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ یورپی منصوبے کو بریگزٹ کا قیدی بن ... تفصیل

بیجنگ (نیوز ڈیسک)چین کے شہریان چینگ میں کیمیکل پلانٹ کے دھماکے میں اموات کی تعداد 64 ہوگئی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں سے 26 کی شناخت کرلی گئی ہے جبکہ لاپتہ 28 افراد کی تلاش کے لیے ریسکیو حکام کی کوششیں جاری ہیں۔حادثے ... تفصیل

واشنگٹن(نیوز ڈیسک)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ شام میں دہشت گرد گروپ داعش کومکمل شکست دے دی گئی ہے۔ دوسری طرف وائٹ ہاوس کی ترجمان سارا سینڈرز نے بھی بتایاہے کہ شام میں داعش کی خود ساختہ خلافت کا مکمل خاتمہ ہوچکا ہے،غیرملکی خبررساں ... تفصیل