سپریم کورٹ نے بحریہ ٹاﺅن کر اچی کی 460ارب روپے کی پیشکش قبول کر لی              وزیر اعظم نیوز ی لینڈ کا خود کار و نیم خودکارہتھیاروں پر پابندی کا اعلان              جماعت اسلامی کا متحدہ مجلس عمل سے علیحدگی کا باضابطہ اعلان              مشال قتل کیس میں مزیددو ملزمان کو عمر قید       
تازہ تر ین

برطانیہ میں طوفانی ہواﺅں نے تباہی مچا دی، برفباری اور سرد موسم کی وارننگ جاری

لندن (نیوز ڈیسک)برطانیہ میں تیز طوفانی ہواﺅں نے تباہی مچا دی، اسکاٹ لینڈ، شمالی آئرلینڈ، مڈلینڈز اور دیگر علاقوں میں تیز ہواﺅں کے ساتھ برفباری اور سرد موسم کی وارننگ جاری کی گئی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق 65 میل فی گھنٹہ سے زائد رفتار کی ہواﺅں نے چھتیں اڑا دیں، درخت جڑوں سے اکھڑ گئے، متعدد گاڑیوں کو نقصان پہنچا، سائن بورڈز اڑ کر بجلی کے تاروں پر جا گرے، ملبے اور درختوں سے کئی سڑکیں بند ہوگئیں جبکہ تیز ہواﺅں کے باعث متعدد افراد زخمی بھی ہوئے ۔

مزید خبر یں

صنعاء(نیوز ڈیسک)یمن کے نائب صدر علی محسن الاحمر نے کہا ہے کہ آئینی حکومت نے سویڈن میں طے پائے جنگ بندی معاہدے کے نفاذ کے لیے غیرمعمولی لچک کا مظاہرہ کرتے ہوئے پسپائی اختیار کی مگر حوثی ملیشیا اپنی ہٹ دھرمی پر بدستور قائم ہے۔میڈیارپورٹس کے ... تفصیل

کابل(نیوز ڈیسک) اقوام متحدہ کے ہنگامی امداد کے ادارے نے کہاہے کہ افغانستان میں شدید بارشوں کے نتیجے والے آنے والے سیلاب کے باعث تقریباً ایک لاکھ بائیس ہزار شہری متاثر ہوئے ۔ سیلاب کی وجہ سے کم از کم تریسٹھ افراد ہلاک اور بتیس زخمی ... تفصیل

واشنگٹن(نیوز ڈیسک)امریکی صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ چین کے ساتھ تجارتی تنازعے میں ایک ممکنہ سمجھوتہ آہستہ آہستہ قریب آتا جا رہا ہے۔ امریکا میں چینی درآمدات پر اضافی محصولات عائد کیے جانے کے خطرے کی وجہ سے چین،امریکاکے ساتھ جلد ہی کسی نہ کسی ... تفصیل