آشیانہ ،رمضان شوگر مل کیس کی سماعت 28مئی تک ملتوی       
تازہ تر ین

ایتھوپیا طیارہ حادثہ ، ہلاک افراد میں اقوام متحدہ کے 19 ملازمین شامل

نیروبی(نیوز ڈیسک)ایتھوپیا کے مسافر طیارے کو پیش آنے والے حادثے میں اقوام متحدہ کے 19 ملازمین بھی اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے جو بین الاقوامی ادارے کے کم از کم پانچ ذیلی اداروں کے لیے کام کر رہے تھے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کے صدردفتر سے جاری ایک بیان میں کہاگیاکہ ذیلی اداروں میں عالمی ادارہ خوراک، اقوام متحدہ کا ہائی کمیشن برائے پناہ گزین، انٹرنیشنل ٹیلی کمیونی کیشن یونین، اقوام متحدہ کا ماحولیاتی پروگرام اور عالمی بینک شامل ہے۔

مزید خبر یں

تل ابیب(نیوزڈیسک) اسرائیل کے وسطی حصے میں جنگلات میں آگ لگ گئی۔ بتایا گیا ہے کہ آگ لگنے کی وجہ شدید گرمی کی لہر ہے۔ جنگلاتی آگ کی وجہ سے اب تک تین ہزار افراد کو اپنے گھر بار چھوڑنا پڑے ، جب کہ 45 عمارتیں ... تفصیل

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 1500 امریکی فوجی اہلکاروں کو مشرق وسطیٰ بھیجنے کی منظوری دے دی ، ان فوجیوں کے ساتھ پیٹریاٹ میزائل اور لڑاکا جنگی جہاز بھی بھیجے جا رہے ہیں۔ امریکی فوجیوں کی اس تعینات کا مقصد حفاظت ہے، امریکی فوجیوں ... تفصیل

نئی دہلی (نیوز ڈیسک ) بھارتی اپوزیشن جماعت کانگریس کے صدر راہول گاندھی نے لوک سبھا انتخابات میں شکست تسلیم کرلی ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق راہول گاندھی نے اس موقع پر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ عوام نے اپنا واضح فیصلہ سنادیا، میں ... تفصیل