سپریم کورٹ نے بحریہ ٹاﺅن کر اچی کی 460ارب روپے کی پیشکش قبول کر لی              وزیر اعظم نیوز ی لینڈ کا خود کار و نیم خودکارہتھیاروں پر پابندی کا اعلان              جماعت اسلامی کا متحدہ مجلس عمل سے علیحدگی کا باضابطہ اعلان              مشال قتل کیس میں مزیددو ملزمان کو عمر قید       
تازہ تر ین

چین میں برفباری کے باعث پھسلن سے درجنوں گاڑیاں آپس میں ٹکرا کر تباہ

بیجنگ (نیوز ڈیسک)چین میں پھسلن کے باعث کئی گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں۔اس خطرناک تصادم کے باعث خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا تاہم کئی گاڑیوں کا کباڑہ ضرور نکل گیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق پاکستان سمیت دنیا کے مختلف ممالک اس وقت سخت سردی کی لپیٹ میں ہیں جسکی وجہ سے نہ صرف معمولات زندگی متاثر ہو رہے ہیں بلکہ کئی حادثات بھی رپورٹ ہو رہے ہیں۔سرد موسم کے باعث ایسی ہی مشکل کا سامنا چین میں ڈرائیورز کو اس وقت پیش آیا جب پھسلن کے باعث درجنوں گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں۔یہ واقعہ چین کے شہر ہیگانگ میں اس وقت پیش آیا جب سخت سردی اور برفباری کے باعث سڑک پر پھسلن پیدا ہوئی اور کئی گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں۔اس خطرناک تصادم کے باعث خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا تاہم کئی گاڑیوں کا کباڑہ ضرور نکل گیا۔

مزید خبر یں

صنعاء(نیوز ڈیسک)یمن کے نائب صدر علی محسن الاحمر نے کہا ہے کہ آئینی حکومت نے سویڈن میں طے پائے جنگ بندی معاہدے کے نفاذ کے لیے غیرمعمولی لچک کا مظاہرہ کرتے ہوئے پسپائی اختیار کی مگر حوثی ملیشیا اپنی ہٹ دھرمی پر بدستور قائم ہے۔میڈیارپورٹس کے ... تفصیل

کابل(نیوز ڈیسک) اقوام متحدہ کے ہنگامی امداد کے ادارے نے کہاہے کہ افغانستان میں شدید بارشوں کے نتیجے والے آنے والے سیلاب کے باعث تقریباً ایک لاکھ بائیس ہزار شہری متاثر ہوئے ۔ سیلاب کی وجہ سے کم از کم تریسٹھ افراد ہلاک اور بتیس زخمی ... تفصیل

واشنگٹن(نیوز ڈیسک)امریکی صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ چین کے ساتھ تجارتی تنازعے میں ایک ممکنہ سمجھوتہ آہستہ آہستہ قریب آتا جا رہا ہے۔ امریکا میں چینی درآمدات پر اضافی محصولات عائد کیے جانے کے خطرے کی وجہ سے چین،امریکاکے ساتھ جلد ہی کسی نہ کسی ... تفصیل