وزیراعظم کا نوٹس،سٹیزن پورٹل پر 33ہزار شکایات دوبارہ کھولنے کا حکم              سوات ایئرپورٹ 20 سال بعد دوبارہ کھولنے کا اعلان              اقوام متحدہ کا امن مشن میں شہید ہونے والے پاکستانی سپاہی کیلئے اعلیٰ اعزاز              شیخ رشید نے وفاقی کابینہ میں تین تبدیلیوں کا عندیہ دیدیا              جعلی اکاﺅنٹس کیس ،نیب نے آصف زر داری کو 29مئی کو طلب کرلیا              بلاول بھٹو کا ایچ آئی وی کے متاثرین کو زندگی بھر علاج کی سہولت دینے کااعلان              لاہور: عید کے روز ریلوے کرایوں میں 50 فیصد رعایت کا اعلان              رہنمامسلم لیگ ن ملک احمد کا چیئرمین نیب سے مستعفی ہونےکا مطالبہ              آشیانہ ،رمضان شوگر مل کیس کی سماعت 28مئی تک ملتوی       
تازہ تر ین

امریکی فورسز کی افغان فوجیوں پر فرینڈلی فائرنگ، پانچ اہلکار ہلاک، 10 زخمی

us army

کابل(نیوز ڈیسک)افغانستان کے صوبہ اورزگان میں امریکی فوجیوں نے افغان فوجیوں پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں کم سے کم پانچ افغان فوجی ہلاک اور 10 زخمی ہوگئے۔تاہم اس حوالے سے فی الحال امریکی فوج کی طرف سے کسی قسم کا رد عمل سامنے نہیں آیا۔ ادھر اوروزگان صوبے کے ایک عہدیدار محمد کریم کریمی نے بتایاہے کہ ترین کوٹ کے مقام پر امریکی فوج نے غلطی سے افغان فوجی اڈے کے قریب بمباری کی جس کے بعد فریقین میں فائرنگ کا بھی تبادلہ ہوا۔ فائرنگ کے واقعے میں 5 افغانن فوجی ہلاک اور 10 زخمی ہوگئے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق افغان وزارت دفاع کے ترجمان کرنل قیس مینگل نے بتایا کہ اوروزگان میں امریکی اور افغان فوجیوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا تھا تاہم انہوں اس کی مزید تفصیلات نہیں بتائی۔انہوں نے کہا کہ افغان فوجیوں پرامریکی فوج نے غلط فہمی میں فائرنگ کی۔ ادھر اوروزگان صوبے کے ایک عہدیدار محمد کریم کریمی نے بتایا کہ ترین کوٹ کے مقام پر امریکی فوج نے غلطی سے افغان فوجی اڈے کے قریب بمباری کی جس کے بعد فریقین میں فائرنگ کا بھی تبادلہ ہوا۔ فائرنگ کے واقعے میں 5 افغانن فوجی ہلاک اور 10 زخمی ہوگئے۔

مزید خبر یں

جدہ(نیوز ڈیسک) سوڈانی فوج کے سربراہ نے کہا ہے کہ ان کا ملک ایران کی جانب سے سعودی عرب کو لاحق تمام تر خطرات میں سعودی حکومت کے ساتھ ہے۔سوڈان ایران اور حوثی باغیوں کی جانب سے سعودی عرب کے خلاف حملوں کے خطرات میں بھی ... تفصیل

تہران(نیوزڈیسک) ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف نے کہا ہے کہ امریکہ کا اپنی فوج مشرقی وسطیٰ میں منتقل کرنا بین الاقوامی امن کے لیے خطرہ ہے، امریکہ نے خطرناک کھیل کا آغاز کر دیا ہے۔ ایران سے حسن سلوک پر مبنی اقدامات اٹھائے لیکن اب ... تفصیل

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) امریکی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ خلیجی ریاست متحدہ عرب امارات کے قریب تیل بردار بحری جہازوں پر حملوں میں ایرانی سپاہ پاسداران کا براہ راست ہاتھ ہے۔برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی فوجی عہدیداروں نے بتایاکہ انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد ... تفصیل