مفتی تقی عثمانی حملہ: 6 افراد کے خلاف دہشت گردی کا مقدمہ درج              پشاور بس منصوبے کا افتتاح غیر معینہ مدت تک ملتوی              سابق وزیر اعظم شوکت عزیز کے وارنٹ گرفتار ی جاری              صدر ٹرمپ اور اتحادی افواج کا شام سے داعش کے مکمل خاتمے کا اعلان              ڈیم فنڈ: کینیڈا میں عمران خان کے دستخط شدہ 2 بلے 65 ہزار ڈالرز میں نیلام              یوم پاکستان ،مسلح افواج کی شاندار پریڈ ،ٹینکوں اور میزائلوں کی نمائش ،جے ایف 17 تھنڈر طیاروں کا شاندار کرتب دکھا کر پیشہ وارانہ صلاحیتوں کا مظاہرہ              بھارت نے یسین ملک کی جماعت جموں کشمیر لبریشن فرنٹ پر پابندی لگادی       
تازہ تر ین

برازیل کے اسکول میں فائرنگ سے پانچ طالب علموں سمیت نوافراد ہلاک

ساپالو(نیوز ڈیسک)برازیل کے شہر سا پالو کے ایک اسکول میں فائرنگ کے واقعے میں کم از کم نو افراد ہلاک ہوگئے ۔فائرنگ کے نتیجے میں کئی دیگر بچے زخمی بھی ہوئے تاہم فی الحال ان کی حتمی تعداد واضح نہیں۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق رال براسیل نامی اسکول میں ہونے والی فائرنگ کے بارے میں اطلاع مقامی ٹی وی نے دی۔ ہلاک شدگان میں پانچ بچے، اسکول کی عمارت میں کام کرنے والا ایک فرد، ایک راہ گیر اور دو نوجوان حملہ آور شامل ہیں۔فائرنگ کے نتیجے میں کئی دیگر بچے زخمی بھی ہوئے تاہم فی الحال ان کی حتمی تعداد واضح نہیں۔ پولیس کے مطابق چہروں پر ماسک پہنے دو حملہ آوروں نے مقامی وقت کے مطابق قریب ساڑھے نو بجے صبح اسکول میں گھس کر فائرنگ کی اور پھر خود کو بھی قتل کر لیا۔

مزید خبر یں

برسلز (نیوز ڈیسک)فرانسیسی صدر ایمانویل ماکروں نے کہا ہے کہ یورپ کو موجودہ بریگزٹ عمل کا یرغمال ہی نہیں بنے رہنا چاہیے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق صدر ماکروں نے برسلز میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ یورپی منصوبے کو بریگزٹ کا قیدی بن ... تفصیل

بیجنگ (نیوز ڈیسک)چین کے شہریان چینگ میں کیمیکل پلانٹ کے دھماکے میں اموات کی تعداد 64 ہوگئی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں سے 26 کی شناخت کرلی گئی ہے جبکہ لاپتہ 28 افراد کی تلاش کے لیے ریسکیو حکام کی کوششیں جاری ہیں۔حادثے ... تفصیل

واشنگٹن(نیوز ڈیسک)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ شام میں دہشت گرد گروپ داعش کومکمل شکست دے دی گئی ہے۔ دوسری طرف وائٹ ہاوس کی ترجمان سارا سینڈرز نے بھی بتایاہے کہ شام میں داعش کی خود ساختہ خلافت کا مکمل خاتمہ ہوچکا ہے،غیرملکی خبررساں ... تفصیل