سپریم کورٹ نے بحریہ ٹاﺅن کر اچی کی 460ارب روپے کی پیشکش قبول کر لی              وزیر اعظم نیوز ی لینڈ کا خود کار و نیم خودکارہتھیاروں پر پابندی کا اعلان              جماعت اسلامی کا متحدہ مجلس عمل سے علیحدگی کا باضابطہ اعلان              مشال قتل کیس میں مزیددو ملزمان کو عمر قید       
تازہ تر ین

ملائیشیا میں زہریلے فضلے کے باعث 2ہزار افراد متاثر،160اسپتال داخل

کوالالمپور (نیوز ڈیسک)ملائیشیا کی جنوبی ریاست میں دریا میں زہریلا فضلہ پھینکنے کے بعدایک بڑے رقبے کی فضا زہر آلود ہوگئی،اسکول کے بچوں سمیت 2 ہزار افراد کی حالت غیر ہوگئی، علاقے کے 100 سے زائد اسکول بھی بند کردیئے گئے۔وزیر تعلیم نے موجودہ صورتحال کے پیش نظر علاقے کے تمام 111 اسکول بند کردیئے۔واقعے میں ملوث 3 افراد کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق گزشتہ ہفتے ایک کشتی نے دریا میں زہریلا فضلہ پھینکا تھا ،جس کے باعث صنعتی علاقے کی فضا زہر آلود ہوگئی،زہریلے دھویں کے باعث شہریوں کو الٹی اور متلی کی شکایت ہوئی،بچوں سمیت 2ہزار کے قریب افراد کو فوری طبی امداد دی گئی ،160 افراد اب بھی اسپتال میں زیر علاج ہیں۔وزیر تعلیم نے موجودہ صورتحال کے پیش نظر علاقے کے تمام 111 اسکول بند کردیئے۔واقعے میں ملوث 3 افراد کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

مزید خبر یں

صنعاء(نیوز ڈیسک)یمن کے نائب صدر علی محسن الاحمر نے کہا ہے کہ آئینی حکومت نے سویڈن میں طے پائے جنگ بندی معاہدے کے نفاذ کے لیے غیرمعمولی لچک کا مظاہرہ کرتے ہوئے پسپائی اختیار کی مگر حوثی ملیشیا اپنی ہٹ دھرمی پر بدستور قائم ہے۔میڈیارپورٹس کے ... تفصیل

کابل(نیوز ڈیسک) اقوام متحدہ کے ہنگامی امداد کے ادارے نے کہاہے کہ افغانستان میں شدید بارشوں کے نتیجے والے آنے والے سیلاب کے باعث تقریباً ایک لاکھ بائیس ہزار شہری متاثر ہوئے ۔ سیلاب کی وجہ سے کم از کم تریسٹھ افراد ہلاک اور بتیس زخمی ... تفصیل

واشنگٹن(نیوز ڈیسک)امریکی صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ چین کے ساتھ تجارتی تنازعے میں ایک ممکنہ سمجھوتہ آہستہ آہستہ قریب آتا جا رہا ہے۔ امریکا میں چینی درآمدات پر اضافی محصولات عائد کیے جانے کے خطرے کی وجہ سے چین،امریکاکے ساتھ جلد ہی کسی نہ کسی ... تفصیل