آشیانہ ،رمضان شوگر مل کیس کی سماعت 28مئی تک ملتوی       
تازہ تر ین

پاکستان سے دس لاکھ عمرہ زائرین کی سعودی عرب آمد ، مسلسل پہلے نمبر پر

ریاض(نیوزڈیسک) پاکستان سے امسال اب تک 1031253معتمر ارض مقدس پہنچے۔ عمرہ موسم کے آغاز سے لیکر اب تک پاکستانی معتمرین ہی اول ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق وزارت حج و عمرہ نے تازہ ترین اعدادوشمار جاری کرکے بتایا کہ 7رجب1440ھ تک 4790512عمرہ ویزے جاری ہوئے۔ ان میں سے 4308105 ارض مقدس آچکے ہیں۔ پاکستانی سب سے زیادہ ہیں۔ انڈونیشی دوسرے اور ہندوستانی تیسرے نمبر پر ہیں۔

مزید خبر یں

تہران (نیوزڈیسک ) ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران کے بارے میں امریکی صدر ٹرمپ کے گھٹیا بیان نے ثابت کر دیا کہ وہ نہ تو تاریخ کے بارے میں کچھ جانتے ہیں اور نہ ہی ایرانی قوم کو پہچانتے ہیں۔ایرانی سرکاری ٹی ... تفصیل

تل ابیب(نیوزڈیسک) اسرائیل کے وسطی حصے میں جنگلات میں آگ لگ گئی۔ بتایا گیا ہے کہ آگ لگنے کی وجہ شدید گرمی کی لہر ہے۔ جنگلاتی آگ کی وجہ سے اب تک تین ہزار افراد کو اپنے گھر بار چھوڑنا پڑے ، جب کہ 45 عمارتیں ... تفصیل

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 1500 امریکی فوجی اہلکاروں کو مشرق وسطیٰ بھیجنے کی منظوری دے دی ، ان فوجیوں کے ساتھ پیٹریاٹ میزائل اور لڑاکا جنگی جہاز بھی بھیجے جا رہے ہیں۔ امریکی فوجیوں کی اس تعینات کا مقصد حفاظت ہے، امریکی فوجیوں ... تفصیل