نوید کامران بلوچ نئے سیکرٹری خزانہ تعینات              وفاق نے کراچی کے تین بڑے ہسپتالوں کا کنٹرول سنبھال لیا              بھارتی انتخابات میں مودی کی جماعت بی جے پی نے کامیابی حاصل کرلی              محکمہ موسمیات نے شہرقائد میں ہیٹ ویوالرٹ جاری کردیا              وفاقی سیکرٹری خزانہ یونس ڈھاگہ کو عہدے سے ہٹا دیا گیا              پاکستان کا زمین سے زمین پر مار کرنے والے بیلسٹک میزائل ’شاہین 2‘ کا کامیاب تجربہ              وزیراعظم عمران خان کا نئی پیٹرولیم پالیسی تشکیل دینے کا اعلان              پاکستان مخالف تقاریر کا الزام: سماجی رضا کار گلا لئی اسماعیل کے خلاف مقدمہ       
تازہ تر ین

سڈنی میں ماحولیاتی تبدیلوں کیخلاف سماجی کارکنوں کا انوکھا احتجاج، 10 گرفتار

سڈنی (نیوز ڈیسک) آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں ماحولیاتی تبدیلیوں کے اثرات سے بچنے کے لیے وزیراعظم سے ہنگامی اقدامات کا مطالبہ کرتے ہوئے سماجی کارکنوں نے انوکھا احتجاج کیا۔ ہاربر بریج سے رسیوں کے ذریعے لٹک گئے، پولیس نے دس افراد کو گرفتار کر لیا۔آسٹریلیا کی گرین پیس تنظیم کے سربراہ نے کہا ہے آب وہوا کی تبدیلی میں کوئلہ ایک اہم مسئلہ ہے، تنظیم کے کارکنوں نے سڈنی کے ہاربر بریج پررسیوں سے لٹک کر مظاہرہ کیا۔مظاہرین آسٹریلوی وزیراعظم سے ماحولیاتی تبدیلیوں کے اثرات سے بچنے کے لیے ہنگامی اقدامات کا مطالبہ کر رہے تھے، پولیس نے دس افراد کو گرفتار کر لیا۔

مزید خبر یں

نئی دہلی (نیوز ڈیسک ) بھارتی اپوزیشن جماعت کانگریس کے صدر راہول گاندھی نے لوک سبھا انتخابات میں شکست تسلیم کرلی ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق راہول گاندھی نے اس موقع پر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ عوام نے اپنا واضح فیصلہ سنادیا، میں ... تفصیل

واشنگٹن (نیوز ڈیسک ) امریکا کے وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے کہا ہے کہ چینی ٹیلی کام کمپنی ہواوے اپنے بیجنگ حکومت کے ساتھ تعلقات کی حقیقت کو چھپاتی ہے۔ جب ہواوے کمپنی یہ کہتی ہے کہ وہ حکومت کے ساتھ کام نہیں کرتی تو یہ ... تفصیل

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) امریکا کی افغانستان میں طالبان کے خلاف جنگ کے دوران گرفتار ہونے والے امریکی شہری جان واکر لنڈھ کو امریکی وفاقی عدالت سے رہا کر دیا گیا،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جیل حکام نے بتایاکہ جان لنڈھ اپنی 20 سالہ قید کے 17 سال ... تفصیل