نوید کامران بلوچ نئے سیکرٹری خزانہ تعینات              وفاق نے کراچی کے تین بڑے ہسپتالوں کا کنٹرول سنبھال لیا              بھارتی انتخابات میں مودی کی جماعت بی جے پی نے کامیابی حاصل کرلی              محکمہ موسمیات نے شہرقائد میں ہیٹ ویوالرٹ جاری کردیا              وفاقی سیکرٹری خزانہ یونس ڈھاگہ کو عہدے سے ہٹا دیا گیا              پاکستان کا زمین سے زمین پر مار کرنے والے بیلسٹک میزائل ’شاہین 2‘ کا کامیاب تجربہ              وزیراعظم عمران خان کا نئی پیٹرولیم پالیسی تشکیل دینے کا اعلان              پاکستان مخالف تقاریر کا الزام: سماجی رضا کار گلا لئی اسماعیل کے خلاف مقدمہ       
تازہ تر ین

کولمبو‘ مسلم کش فسادات میں شدت، مزید دکانیں اور گھر نذرآتش، 74 بلوائی گرفتار

کولمبو (نیوز ڈیسک) سری لنکا میں مسلم مخالف مظاہرے شدت اختیار کر گئے، مسلمانوں کی دکانوں اور گھروں کو آگ لگا دی گئی، پولیس نے بدھ رہنما سمیت 74 بلوائیوں کو گرفتار کر لیا۔سری لنکا میں ایسٹر دھماکوں کے بعد مسلمانوں کے خلاف حملے جاری ہیں، ملک بھرمیں کرفیو نافذ ہے۔ بدھوں نے مسلمانوں کی دکانوں اور گھروں کو آگ لگا دی۔پولیس نے بدھ لیڈر سمیت 74 بلوائیوں کو گرفتار کر لیا، سری لنکا میں تین ہفتے پہلے ایسٹر کے موقع پر گرجا گھروں اور ہوٹلوں میں دہشت گرد حملوں میں 250 سے زائد افراد ہلاک ہو گئے تھے۔

مزید خبر یں

نئی دہلی (نیوز ڈیسک ) بھارتی اپوزیشن جماعت کانگریس کے صدر راہول گاندھی نے لوک سبھا انتخابات میں شکست تسلیم کرلی ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق راہول گاندھی نے اس موقع پر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ عوام نے اپنا واضح فیصلہ سنادیا، میں ... تفصیل

واشنگٹن (نیوز ڈیسک ) امریکا کے وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے کہا ہے کہ چینی ٹیلی کام کمپنی ہواوے اپنے بیجنگ حکومت کے ساتھ تعلقات کی حقیقت کو چھپاتی ہے۔ جب ہواوے کمپنی یہ کہتی ہے کہ وہ حکومت کے ساتھ کام نہیں کرتی تو یہ ... تفصیل

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) امریکا کی افغانستان میں طالبان کے خلاف جنگ کے دوران گرفتار ہونے والے امریکی شہری جان واکر لنڈھ کو امریکی وفاقی عدالت سے رہا کر دیا گیا،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جیل حکام نے بتایاکہ جان لنڈھ اپنی 20 سالہ قید کے 17 سال ... تفصیل