وفاق اورسندھ حکومت کے مابین اختلافی امورکے حل میں اہم پیشرفت ،صوبے میں نئے آئی جی سندھ لگانے سمیت دیگر کئی اہم امورپراتفاق
سینٹ نے ناروے میں قرآن پاک کی بے حرمتی پر گہری تشویش اور مذمت کی قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی
حکومت نے صدر اور وزیراعظم کا کیمپ آفسز بنانے کا اختیار ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا
وفاقی وزیر فیصل واوڈا کیخلاف الیکشن کمیشن میں ایک اور درخواست دائر
سینیٹ نے ”مدریت پدریت رخصت بل 2018“کی منظوری دیدی
کرونا وائرس سے بچاﺅ کےلئے ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکس کی خصوصی تربیت اور سیمینار منعقد کر نے کا فیصلہ
کامیاب جوان پروگرام کو سندھ کے مختلف اضلاع میں لے جانے کا فیصلہ
تازہ تر ین

طیارہ حادثہ، پورا ملک متاثرین کے ساتھ کھڑا ہے، کینیڈین وزیراعظم

justin trudeau

ٹورنٹو(نیوزڈیسک)کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے کہا ہے کہ مشکل حالات میں متاثرین کو میری مکمل حمایت حاصل ہے، ہم متاثرین کے ساتھ ہیں، پورا ملک آپ کے ساتھ کھڑا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق کینیڈا کے شہر ایڈمنٹن میں یوکرینی طیارہ حادثے میں ہلاک افراد کی یاد میں تقریب کا انعقاد کیا، کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے تقریب کے شرکا سے خطاب میں کہا کہ اس قسم کا سانحہ ہرگز نہیں ہونا چاہیے تھا۔انہوں نے کہا کہ آپ نے ہمیں ذمے داروں کے احتساب اور انصاف کے حصول کا مقصد دیا۔

مزید خبر یں

واشنگٹن(نیوزڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ منگل کومشرق وسطیٰ کے لیے اپنے مجوزہ امن منصوبے سنچری ڈیل کا باقاعدہ اعلان کرنے اور اسے فریقین کے سامنے پیش کرنا چاہتے ہیں۔ دوسری طرف اس منصوبے سے آگاہی رکھنے والے سفارت کاروں نے اس حوالے سے اہم انکشافات کیے ... تفصیل

بغداد(نیوزڈیسک)عراقی وزیر اعظم اور مسلح افواج کے کمانڈر ان چیف عادل عبدالمہدی نے بغداد میں امریکی سفارت خانے پر راکٹ حملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے خبردارکیا ہے کہ امریکی سفارت خانے پر حملوں کے سنگین نتائج سامنے آئیں گے۔میڈیارپورٹس کے مطابق عبد المہدی کا کہنا ... تفصیل

ابوظہبی(نیوزڈیسک) متحدہ عرب امارات کے ولی عہد الشیخ محمد بن زاید نے اعلان کیا ہے کہ ان کا ملک کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے چین کو مدد فراہم کرنے کے لیے تیار ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق امارات کے ولی عہد الشیخ محمد بن زاید ... تفصیل