آٹا بحران سے نمٹنے کے لئے اقتصادی رابطہ کمیٹی کا بڑا فیصلہ:ای سی سی نے 3لاکھ ٹن گندم فوری درآمد کرنے کی اجازت دیدی
اسلام آباد کے دیہی علاقوں میں 79 ترقیاتی سکیموں کیلئے باضابطہ ٹینڈر جاری
گنےکےکرشنگ سیزن کےآغازپر ہی شوگرمافیا سرگرم :ملک میں چینی کی ہول سیل قیمت 69 روپے فی کلو ہو گئی
الیکشن کمیشن نے 64 اراکین قومی و صوبائی اسمبلیوں کی رکنیت بحال کر دی
نارووال سپورٹس کمپلیکس اسکینڈل:احسن اقبال کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد،جوڈیشنل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا
آئی جی سندھ کو ہٹانے کا نوٹیفکیشن سندھ ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا گیا
حکومت کا بچت اسکیموں میں 40 کھرب روپے سرمایہ کاری کی جانچ پڑتال کا فیصلہ
پنجاب حکومت نے میاں نواز شریف کی طبی رپورٹس مسترد کر دیں
تازہ تر ین

امریکا میں بدترین طوفان،12افراد ہلاک،لاکھوں متاثر

واشنگٹن(نیوزڈیسک)امریکی جنوبی علاقوں میں طاقت ور طوفان نے تباہی مچادی ہے، مختلف علاقوں میں آندھی، بارش اور سیلاب کے باعث12افراد ہلاک ہوگئے۔امریکا کے جنوبی اور شمال وسطی حصوں میں طوفان کے باعث لاکھوں افراد کے متاثر ہونے کا خدشہ ہے ۔ٹیکساس، لوزیانا سمیت13امریکی ریاستوں میں ڈھائی لاکھ سے زائد صارفین کو بجلی کی فراہمی منقطع ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق مشی گن میں 12انچ تک برف باری کی پیشگوئی کی گئی جبکہ ٹیکساس، اوکلاہوما سمیت مختلف ریاستوں میں تیز ہواوں کے ساتھ بارش اور برف باری ہوئی، شکاگو میں ایک ہزار سے زائد پروازیں منسوخ کردی گئیں۔ہنگامی بنیادوں پر امدادی کارروائیاں شروع کردی گئی ہیں۔ٹیکساس، لوزیانا سمیت13امریکی ریاستوں میں ڈھائی لاکھ سے زائد صارفین کو بجلی کی فراہمی منقطع ہے۔

مزید خبر یں

دبئی/نئی دہلی(نیوزڈیسک) بنگلہ دیش اور افغانستان نے بھارت کے متنازع شہریت ترمیمی ایکٹ (سی اے اے) کی مخالفت کردی جس میں دونوں ممالک سمیت پاکستان پر غیر مسلمان اقلیتوں کے ساتھ امتیازی سلوک کرنے والے ممالک کا کہا ہے۔سابق افغان صدر حامد کرزئی نے بھارتی اخبار ... تفصیل

برلن(نیوزڈیسک) فرانسیسی صدرعمانوایل ماکروں نے کہا ہے کہ لیبیا کے دارالحکومت طرابلس میں موجود شامی اور دوسرے غیرملکی جنگجوﺅں کی موجودگی کا فوری خاتمہ کیا جائے۔برطانوی خبررساں ایجنسی کو دیئے گئے انٹرویومیں فرانسیسی صدر نے مزید کہا کہ اقوام متحدہ کو لیبیا کے متحارب فریقوں کی ... تفصیل

دمشق/واشنگٹن(نیوزڈیسک) شام میں 2011ءسے اسد رجیم کے خلاف شروع ہونے والی عوامی بغاوت کچلنے کے لیے ایرانی جنرل قاسم سلیمانی کا کردار کسی سے ڈھکا چھپا نہیں۔ مقتول کمانڈر سلیمانی نے شام میں جس بے دردی کے ساتھ لوگوں کو موت کے گھاٹ اتار اس کے ... تفصیل

AqwaaleZareen