بلوچستان کے اسکولوں میں ناظرہ قرآن کی تعلیم لازمی قرار دینے کی منظوری
پاکستان بار کونسل کا خصوصی عدالت غیر قانونی قرار دینے پر سپریم کورٹ سے رجوع کا فیصلہ
آمدن سے زائد اثاثہ جات ریفرنس : خورشید شاہ کے ریمانڈ میں 15دن کی توسیع
اغواء میں معاونت کیس : سینیٹر سرفرازبگٹی کی ضمانت قبل ازگرفتاری کی درخواست منظور
وزیراعظم کی شہباز شریف اورمریم کی کرپشن کے شواہد منظرعام پرلانے کی ہدایت
پنجاب میں آٹے کی قیمت 64 سے بڑھ کر70 روپے فی کلوہوگئی
مشرف کیس: پاکستان بار کونسل کا لاہور ہائی کورٹ کے فیصلے کو چیلنج کرنے کا اعلان
احتساب عدالت نے شہباز شریف کو حاضری سے تا حکم ثانی استثنیٰ دے دیا
تازہ تر ین

ایرانی صدر حسن روحانی اور امیر قطرکا کشیدگی کے خاتمے پر اتفاق

تہران (نیوزڈیسک)ایران کے صدر حسن روحانی اور امیرِ قطر شیخ تمیم بن حماد الثانی کے درمیان ہونے والی ملاقات میں دونوں رہنماوں نے ایران امریکہ کشیدگی کے خاتمے پر اتفاق کیا ہے۔فرانسیسی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکہ اور ایران کے درمیان 10 روز سے جاری کشیدگی کے بعد تہران نے اشارہ دیا ہے کہ وہ واشنگٹن کے ساتھ مزید کشیدگی نہیں چاہتا۔ امیر قطر کا کہنا تھا کہ ایرانی صدر حسن روحانی کے ساتھ ان کی ہونے والی ملاقات کے دوران اس بات پر اتفاق کیا گیا ہے کہ خطے میں کشیدگی کے خاتمے کا واحد حل تناو میں کمی لانا ہے۔ایران کا پہلا دورہ کرنے والے امیر قطر کا مزید کہنا تھا کہ ہر فریق کو مذاکرات کا حصہ بننا ہو گا۔ کیوں کہ کشیدگی کا خاتمہ اسی سے ممکن ہے۔

مزید خبر یں

واشنگٹن(نیوزڈیسک) امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے ایرانی حکومت پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایرانی حکومت اپنے عوام اور پوری دنیا سے مسلسل جھوٹ بول رہی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق پومپیو نے اپنے ٹویٹر اکاﺅنٹ پر پوسٹ کردہ ایک ٹویٹ میں لکھا ... تفصیل

واشنگٹن(نیوزڈیسک) امریکی سینٹرل کمانڈ نے انکشاف کیا ہے کہ گزشتہ ہفتے ایران کی جانب سے امریکی فوجی اڈوں پر کیے گئے میزائل حملوں میں 11 امریکی فوجی زخمی ہوئے تھے اور کسی بھی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا تھا۔فرانسیسی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی ... تفصیل

ٹورنٹو(نیوزڈیسک) برطانوی شہزادہ ہیری اپنی اہلیہ میگھن مارکل اور بچے کے ہمراہ کینیڈا میں قیام کرنے کے خواہاں ہیں۔ انہوں نے برطانیہ کے شاہی خاندان کی ناراضی کے باوجود شاہی ذمہ داریوں سے سبکدوشی کا اعلان کرکے ایک نئی روایت قائم کی ہے۔ مگر ان کی ... تفصیل