لاہور کی بینکنگ عدالت کا شہباز شریف کے داماد کی جائیداد نیلام کرنے کا حکم
مشتاق مہر نئے آئی جی سندھ تعینات، وفاقی کابینہ نے منظوری دیدی
نارووال اسپورٹس سٹی کیس ، احسن اقبال پیش ، عدالت کی نیب کو ایک ماہ میں ریفرنس دائر کرنے کی ہدایت
رمضان شوگر مل کیس : حمزہ شہباز کے جوڈیشل ریمانڈ میں 6 مارچ تک توسیع ۔ رمضان شوگر ملز میں فرد جرم عائد نہ کی جا سکی
اسلام آباد ہائی کورٹ نےنجی اسکولز کا فیسوں میں اضافے کا اختیار ختم کردیا
کورونا وائرس: عمرہ زائرین کے سفر پر 15 مارچ تک پابندی عائد
کرونا وائر س کا خطرہ : سندھ میں تمام تعلیمی ادارے 2 مارچ تک بند رکھنے کا فیصلہ
پاکستان نے ایران کے ساتھ براہ راست پروازوں پر پابندی عائد کردی
تازہ تر ین

لیبیا میں امن مساعی کی مکمل حمایت کرتے ہیں، اماراتی وزیر خارجہ

ابوظہبی(نیوزڈیسک) متحدہ عرب امارات کے وزیر برائے امور خارجہ الشیخ عبداللہ بن زاید آل النھیان نے لیبیا میں جنگ بندی کے حوالے سے جرمنی کی میزبانی میں ہونے والی کانفرنس کی حمایت کرتے ہوئے کہاہے کہ لیبیا کی قیام امن کے لیے ہونے والی کسی بھی کوشش کا بھرپور خیر مقدم کریں گے۔اماراتی نیوز ایجنسی سے گفتگوکرتے ہوئے اماراتی وزیر خارجہ الشیخ عبداللہ بن زاید آل النھیان نے کہا کہ ان کا ملک لیبیا میں قیام امن کے لیے کی جانے والی کوششوں کا خیر مقدم کرتا ہے۔ اس حوالے سے جرمنی کی کوششیں قابل تعریف ہیں۔ امارات لیبیا میں بیرونی مداخلت کی مذمت کرتے ہوئے وہاں کے عوام کو اپنی مرضی کی قیادت کے انتخاب کے حق کی حمایت کرتا ہے۔

مزید خبر یں

دوحہ(نیوزڈیسک) امریکا اور طالبان افغانستان میں امن کے قیام کے لیے تاریخی معاہدے پر کل(ہفتہ کو ) دستخط کریں گے جس کے نتیجے میں دہائیوں سے جاری جنگ کا خاتمہ ہو جائے گا۔غیر ملکی خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اس اتفاق رائے کی کامیابی پر ... تفصیل

واشنگٹن(نیوزڈیسک) امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے ایرانی رہبر اعلی علی خامنہ ای پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ ذمے داری قبول کرنے کے بجائے عوام سے مسلسل جھوٹ بول رہے ہیں۔حالیہ انتخابات کے بعد جس میں عوام کی ادنی ترین شرکت ریکارڈ کی گئی ... تفصیل

انقرہ (نیوزڈیسک) ترک صدر رجب طیب ایردوآن نے کہا ہے کہ ترک فوج ادلب میں شامی فورسز کو ان کی چوکیوں سے رواں ہفتے پسپا کر دے گا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایردوآن کا یہ بیان ایک ایسے موقع پر سامنے آیا، جب شامی فورسز روسی ... تفصیل