حکومت کا سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ کے خاتمے کیلئے اوپن بیلٹ کا فیصلہ
جی 20 سے پاکستان کو قرضوں کی ادائیگی میں 2 ارب ڈالر سے زائد ریلیف ملنے کا امکان
سعودی عرب میں کوڑے مارنے کی سزا کو باضابطہ ختم کردیا گیا
سٹیزن پورٹل سے شہری غیر مطمئن، وزیراعظم کا اداروں کیخلاف تحقیقات کا حکم
کورونا نے پی ٹی آئی کی رکن اسمبلی شاہین رضا کی جان لے لی
ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو کورونا وباء سے بچاؤ کیلئے 30 کروڑ ڈالر کا قرض فراہم کر دیا
حکومت بلوچستان نے اسمارٹ لاک ڈاؤن میں 2 جون تک توسیع کردی
پاکستان میں 2 ماہ بعد ریلوے آپریشن بحال کر دیا گیا
کرونا وبا،ملک میں 1ہزار سے زائد اموات،مریضو ں کی تعداد47ہزار سے تجاوز کر گئی،13ہزار سے زائدصحتیاب
تازہ تر ین

ڈنمارک میں سعودی عرب کے لیے جاسوسی کے الزام میں تین ایرانی گرفتار

کوپن ہیگن(نیوزڈیسک) ڈنمارک میں سعودی عرب کے لیے جاسوسی کے الزام میں تین ایرانی گرفتارکرلیے گئے ،ڈنمارک میں مقیم ان تینوں افراد پر ایک طویل عرصے سے ایران میں ان باغیوں سے تعلقات کا شبہ تھا جنہوں نے ستمبر 2018 میں ایران میں ایک فوجی پریڈ پر حملہ کیا تھا جس میں 24 افراد ہلاک ہو گئے تھے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ڈنمارک کے پولیس حکام کا کہنا تھا کہ ان تینوں افراد کا عرب گروپ سے تعلق تھا جو ایران کے علاقے اہواز کی آزادی کے لیے جدوجہد کر رہا ہے۔اس گروپ کا نام عرب سٹرگل موومنٹ فار دی لیبریشن آف اہواز(اے ایس ایم ایل اے) ہے۔ڈنمارک کی خفیہ سروس (پی ای ٹی) نے الزام عائد کیا کہ یہ تینوں ڈنمارک میں سنہ 2012 سے سنہ 2018 کے درمیان کچھ لوگوں کی جاسوسی کرتے رہے ہیں اور ان لوگوں کی معلومات سعودی عرب کو فراہم کرتے رہے ہیں۔گرفتار کیے جانے والوں میں سے ایک شخص کو سنہ 2018 میں ایران کی خفیہ ایجنسی نے مروانے کی کوشش بھی کی تھی جسے ڈنمارک کے قانون نافذ کرنے والے اداروں نے ناکام بنادیا تھا۔

مزید خبر یں

دبئی (نیوزڈیسک)اسلامی تعاون کی تنظیم (او آئی سی) نے مقبوضہ کشمیر میں بھارت کا نیا ڈومیسائل کا قانون مسترد کر دیا۔او آئی سی کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ تنظیم کے انسانی حقوق کے مستقل آزادکمیشن نے مقبوضہ کشمیر میں بھارت کے ... تفصیل

غزہ سٹی(نیوزڈیسک) فلسطین کے صدر محمود عباس نے امریکا اور اسرائیل کے ساتھ تمام سیاسی، تجارتی اور انتظامی معاہدوں کو فوری طور پر منسوخ کر دیا ہے۔عالمی میڈیا کے مطابق فلسطینی صدر محمود عباس نے نیتن یاہو کی جانب سے مغربی کنارے میں یہودی بستیوں کو ... تفصیل

واشنگٹن (نیوزڈیسک)امریکا کی نیول فورس نے ایران کو خبر دارکیا ہے کہ وہ کھلے پانیوں میں موجود امریکی بحری جنگی جہازوں کے قریب آنے کی حماقت نہ کرے ورنہ اسے جوابی حملے کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔عرب ٹی وی کیمطابق امریکی نیول فورس کی طرف ... تفصیل

AqwaaleZareen