حکومت کا سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ کے خاتمے کیلئے اوپن بیلٹ کا فیصلہ
جی 20 سے پاکستان کو قرضوں کی ادائیگی میں 2 ارب ڈالر سے زائد ریلیف ملنے کا امکان
سعودی عرب میں کوڑے مارنے کی سزا کو باضابطہ ختم کردیا گیا
سٹیزن پورٹل سے شہری غیر مطمئن، وزیراعظم کا اداروں کیخلاف تحقیقات کا حکم
کورونا نے پی ٹی آئی کی رکن اسمبلی شاہین رضا کی جان لے لی
ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو کورونا وباء سے بچاؤ کیلئے 30 کروڑ ڈالر کا قرض فراہم کر دیا
حکومت بلوچستان نے اسمارٹ لاک ڈاؤن میں 2 جون تک توسیع کردی
پاکستان میں 2 ماہ بعد ریلوے آپریشن بحال کر دیا گیا
کرونا وبا،ملک میں 1ہزار سے زائد اموات،مریضو ں کی تعداد47ہزار سے تجاوز کر گئی،13ہزار سے زائدصحتیاب
تازہ تر ین

جنوب مغربی یمن میں جاری لڑائی میں فیلڈ کمانڈر سمیت پانچ حوثی باغی ہلاک

صنعاء(نیوز ڈیسک ) یمن کے جنوب مغربی علاقے تعز میں یمن کی آئینی فوج اور ایرانی حمایت یافتہ حوثی ملیشیا کے درمیان ہونے والی لڑائی کے نتیجے میں ایک فیلڈ کمانڈر سمیت کم سے کم 5 جنگجو ہلاک ہوگئے ۔ادھر تعز میں حوثی باغیوں کی وحشیانہ گولہ باری کے نتیجے میں کم سے کم 8 عام شہری مارے گئے۔ الزھراءکالونی میں حوثیوں کی فائرنگ اور گولہ ناری سے تین شہری مارے گئے۔حیفان ڈاریکٹوریٹ میں ھاون راکٹ کے حملے میں ایک خاتون اور ایک بچہ جاں بحق اور تین افراد زخمی ہوئے۔عرب ٹی وی کے مطابق یمنی فوج کی طرف سے جاری ایک بیان میں بتایا گیا کہ تعز میں ری پبلیکن محل، التشریفات کیمپ اور شہر کے مشرق میں کلابہ محاذ میں ہونے والی لڑائی میں حوثی باغیوں کے ایک فیلڈ کمانڈر سمیت پانچ جنگجو ہلاک ہوگئے۔بیان میں مزید کہا گیا کہ تعزت کے شمال مشرق اور مشر میں ہونے والی لڑائی میں متعدد جنگجو زخمی بھی ہوئے ۔ ہلاک ہونے والے فیلڈ کمانڈر کی شناخت ابو مجاھد کی کنیت سے کی گئی ہے۔ لڑائی میں حکومتی فورسز کے چھ اہلکار بھی مارے گئے۔ادھر ایک دوسرے سیاق میں تعز میں حوثی باغیوں کی وحشیانہ گولہ باری کے نتیجے میں کم سے کم 8 عام شہری مارے گئے۔ الزھراءکالونی میں حوثیوںکی فائرنگ اور گولہ ناری سے تین شہری مارے گئے۔حیفان ڈاریکٹوریٹ میں ھاون راکٹ کے حملے میں ایک خاتون اور ایک بچہ جاں بحق اور تین افراد زخمی ہوئے۔

مزید خبر یں

دبئی (نیوزڈیسک)اسلامی تعاون کی تنظیم (او آئی سی) نے مقبوضہ کشمیر میں بھارت کا نیا ڈومیسائل کا قانون مسترد کر دیا۔او آئی سی کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ تنظیم کے انسانی حقوق کے مستقل آزادکمیشن نے مقبوضہ کشمیر میں بھارت کے ... تفصیل

غزہ سٹی(نیوزڈیسک) فلسطین کے صدر محمود عباس نے امریکا اور اسرائیل کے ساتھ تمام سیاسی، تجارتی اور انتظامی معاہدوں کو فوری طور پر منسوخ کر دیا ہے۔عالمی میڈیا کے مطابق فلسطینی صدر محمود عباس نے نیتن یاہو کی جانب سے مغربی کنارے میں یہودی بستیوں کو ... تفصیل

واشنگٹن (نیوزڈیسک)امریکا کی نیول فورس نے ایران کو خبر دارکیا ہے کہ وہ کھلے پانیوں میں موجود امریکی بحری جنگی جہازوں کے قریب آنے کی حماقت نہ کرے ورنہ اسے جوابی حملے کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔عرب ٹی وی کیمطابق امریکی نیول فورس کی طرف ... تفصیل

AqwaaleZareen