حکومت کا سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ کے خاتمے کیلئے اوپن بیلٹ کا فیصلہ
جی 20 سے پاکستان کو قرضوں کی ادائیگی میں 2 ارب ڈالر سے زائد ریلیف ملنے کا امکان
سعودی عرب میں کوڑے مارنے کی سزا کو باضابطہ ختم کردیا گیا
سٹیزن پورٹل سے شہری غیر مطمئن، وزیراعظم کا اداروں کیخلاف تحقیقات کا حکم
کورونا نے پی ٹی آئی کی رکن اسمبلی شاہین رضا کی جان لے لی
ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو کورونا وباء سے بچاؤ کیلئے 30 کروڑ ڈالر کا قرض فراہم کر دیا
حکومت بلوچستان نے اسمارٹ لاک ڈاؤن میں 2 جون تک توسیع کردی
پاکستان میں 2 ماہ بعد ریلوے آپریشن بحال کر دیا گیا
کرونا وبا،ملک میں 1ہزار سے زائد اموات،مریضو ں کی تعداد47ہزار سے تجاوز کر گئی،13ہزار سے زائدصحتیاب
تازہ تر ین

عمان کے دروازے غیرملکیوں کے لیے بند، جمعہ کے اجتماعات روک دیئے گئے

مسقط(نیوزڈیسک)خلیجی ریاست سلطنت عمان کرونا وائرس سے بچاﺅ کے لیے متعدد ہنگامی اقدامات کا اعلان کیا ہے۔ سلطنت عمان نے خلیجی ممالک کے باشندوں کے علاوہ دیگر دنیا کے لوگوں کے لیے ملک میں داخلے کے دروازے بند کردیے ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق حکومت کی طرف سے متعلقہ انتظامیہ کو بتا یاگیا کہ ملک میں داخلے کے بری، فضائی اور بحری راستوں کی کڑی نگرانی کی جائے اور خلیجی ملکوں کے شہریوں کے سوا کسی کو ملک میں داخل نہ ہونے دیا جائے۔خلیجی ممالک سے سلطنت عمان آنے والے تمام افراد کا 14 دن کے لیے قرنطینہ میں قیام لازمی ہوگا۔اس کے علاوہ سلطنت عمان نے عوامی پارکوں کو بند رکھنے ، نماز جمعہ کے اجتماعات کی اور شادی بیاہ جیسے سماجی اجتماعات پربھی عارضی طورپر پابندی عاید کردی ہے۔ نئے فیصلوں کا اطلاق 17 مارچ بہ روز منگل ہوگا۔

مزید خبر یں

دبئی (نیوزڈیسک)اسلامی تعاون کی تنظیم (او آئی سی) نے مقبوضہ کشمیر میں بھارت کا نیا ڈومیسائل کا قانون مسترد کر دیا۔او آئی سی کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ تنظیم کے انسانی حقوق کے مستقل آزادکمیشن نے مقبوضہ کشمیر میں بھارت کے ... تفصیل

غزہ سٹی(نیوزڈیسک) فلسطین کے صدر محمود عباس نے امریکا اور اسرائیل کے ساتھ تمام سیاسی، تجارتی اور انتظامی معاہدوں کو فوری طور پر منسوخ کر دیا ہے۔عالمی میڈیا کے مطابق فلسطینی صدر محمود عباس نے نیتن یاہو کی جانب سے مغربی کنارے میں یہودی بستیوں کو ... تفصیل

واشنگٹن (نیوزڈیسک)امریکا کی نیول فورس نے ایران کو خبر دارکیا ہے کہ وہ کھلے پانیوں میں موجود امریکی بحری جنگی جہازوں کے قریب آنے کی حماقت نہ کرے ورنہ اسے جوابی حملے کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔عرب ٹی وی کیمطابق امریکی نیول فورس کی طرف ... تفصیل

AqwaaleZareen