حکومت کا سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ کے خاتمے کیلئے اوپن بیلٹ کا فیصلہ
جی 20 سے پاکستان کو قرضوں کی ادائیگی میں 2 ارب ڈالر سے زائد ریلیف ملنے کا امکان
سعودی عرب میں کوڑے مارنے کی سزا کو باضابطہ ختم کردیا گیا
سٹیزن پورٹل سے شہری غیر مطمئن، وزیراعظم کا اداروں کیخلاف تحقیقات کا حکم
کورونا نے پی ٹی آئی کی رکن اسمبلی شاہین رضا کی جان لے لی
ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو کورونا وباء سے بچاؤ کیلئے 30 کروڑ ڈالر کا قرض فراہم کر دیا
حکومت بلوچستان نے اسمارٹ لاک ڈاؤن میں 2 جون تک توسیع کردی
پاکستان میں 2 ماہ بعد ریلوے آپریشن بحال کر دیا گیا
کرونا وبا،ملک میں 1ہزار سے زائد اموات،مریضو ں کی تعداد47ہزار سے تجاوز کر گئی،13ہزار سے زائدصحتیاب
تازہ تر ین

ترکی میں کرونا سے مزید پانچ افرادہلاک، متاثرین کی تعداد میں بھی اضافہ

انقرہ (نیوزڈیسک)ترکی کے وزیر صحت فخر الدین قوجہ نے بتایا ہے کہ انتہائی متعدی وائرس کروناکا نشانہ بننے کے بعد پانچ معمر افراد اس وائرس کی بھینٹ چڑھ گئے ہیں جس کے بعد ترکی میں کرونا سے فوت ہونے والے افراد کی تعداد نو ہوگئی ہے۔غیرملکی خبررساں ادار ے کے مطابق گذشتہ ہفتے پہلے کیس کے اعلان کے بعد سے ملک میں وبا کے تصدیق شدہ کیسوں کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے۔ گزشتہ روز ترکی میں کرونا کے 670 نئے کیس سامنے آئے ۔انہوں نے بتایا کہ گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 3656 افراد کا طبی معائنہ کیا گیا جن میں 311 کے ٹیسٹ مثبت آئے ۔ایک بیان میں ترک وزارت صحت نے کہا کہ نجی اسپتالوں سمیت تمام اسپتال کرونا کے مشتبہ مریضوں کو داخل کریں گے اور مریضوں کو تمام اسپتالوں میں علاج کی سہولیات فراہم کی جائیں گی۔

مزید خبر یں

دبئی (نیوزڈیسک)اسلامی تعاون کی تنظیم (او آئی سی) نے مقبوضہ کشمیر میں بھارت کا نیا ڈومیسائل کا قانون مسترد کر دیا۔او آئی سی کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ تنظیم کے انسانی حقوق کے مستقل آزادکمیشن نے مقبوضہ کشمیر میں بھارت کے ... تفصیل

غزہ سٹی(نیوزڈیسک) فلسطین کے صدر محمود عباس نے امریکا اور اسرائیل کے ساتھ تمام سیاسی، تجارتی اور انتظامی معاہدوں کو فوری طور پر منسوخ کر دیا ہے۔عالمی میڈیا کے مطابق فلسطینی صدر محمود عباس نے نیتن یاہو کی جانب سے مغربی کنارے میں یہودی بستیوں کو ... تفصیل

واشنگٹن (نیوزڈیسک)امریکا کی نیول فورس نے ایران کو خبر دارکیا ہے کہ وہ کھلے پانیوں میں موجود امریکی بحری جنگی جہازوں کے قریب آنے کی حماقت نہ کرے ورنہ اسے جوابی حملے کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔عرب ٹی وی کیمطابق امریکی نیول فورس کی طرف ... تفصیل

AqwaaleZareen