لاہور ہائیکورٹ : جنگ جیو گروپ کے مالک میر شکیل الرحمن کی ضمانت پر رہائی کی درخواست مسترد
سپریم کورٹ کا کورونا وائرس کے باعث رہا قیدیوں کی دوبارہ گرفتاری کا حکم
پاکستان میں کورونا متاثرین کی تعداد4000 سے متجاوز، پنجاب کے کیسز 2000 سے بڑھ گئے
طالبان نے قیدیوں کے تبادلے پر افغان حکومت کے ساتھ مذاکرات ختم کردیے
ایف آئی اے نے جہانگیر ترین، خسرو بختیار اور شریف برادران کی شوگر ملز سے ریکارڈ طلب کرلیا
سپریم کورٹ کا تفتان، چمن اور طورخم بارڈر پر دو ہفتوں میں قرنطینہ مراکز قائم کرنے کا حکم
گندم بحران: وزیرخوراک پنجاب سمیع اللہ چوہدری نے استعفیٰ دے دیا
دنیا بھر میں کورونا کے مریض 13 لاکھ کے قریب، ہلاکتیں 69 ہزار سے زائد
تازہ تر ین

کرونا کا خطرہ، مسجد اقصی میں نماز کی ادائیگی روکنے کا فیصلہ

مقبوضہ بیت المقدس (نیوز ڈیسک)فلسطینی محکمہ اوقاف اور القدس اسلامی امور نے کرونا وائرس کے خطرے کے پیش نظر مسجد اقصی میں نماز اور دیگر شعائر کی ادائی روک دی ہے۔مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق فلسطینی محکمہ صحت کی طرف سے جاری کردہ ہدایات پرعمل درآمد کرتے ہوئے مسجد اقصی میں نماز کی ادائی پرعارضی طور پرپابندی عاید کی ہے۔فلسطینی اوقاف کونسل کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ القدس اور فلسطین کے دوسرے علاقوں میں موجود تمام مساجد میں عارضی طورپر با جماعت نماز کی ادائیگی روکنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اس فیصلے پر عمل درآمد شروع کردیا گیا ہے۔بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ تمام فلسطینی مساجد میں مساجد میں با جماعت نمازوں کی ادائیگی روک دی گئی ہے۔ تاہم مسجد اقصی کی انتظامی امور کے عہدیدار اور ذمہ داران اپنی ڈیوٹی انجام دیتے رہیں گے۔

مزید خبر یں

لندن(نیوزڈیسک)برطانوی وزیراعظم کے ترجمان نے بتایا ہے کہ کوورنا وائرس کوویڈ 19 کے مرض میں مبتلا برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کی حالت اب بہتر ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق بورس جانسن بغیر کسی آلہ کی مدد سے سانس لے رہے ہیں اور ان میں نمونیا کی ... تفصیل

واشنگٹن (نیوزڈیسک )امریکا سمیت دنیا بھر میں کورونا وائرس کے کیسز میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے تاہم اس وائرس سے شدید متاثر یورپی ممالک اسپین اور اٹلی میں گزشتہ تین دن سے ہلاکتوں اور نئے کیسز کی تعداد میں کمی دیکھی جا رہی ہے۔ میڈیارپورٹس ... تفصیل

تہران (نیوزڈیسک)ایران گذشتہ 24 گھںٹوں کے دوران کرونا کے نتیجے میں مزید 136 افراد ہلاک ہو گئے جس کے بعد ایران میں کرونا سے ہلاکتوں کی تعداد 4083 ہو گئی جب کہ مزید 2274 نئے کیس سامنے آئے ہیں جس کے بعد متاثرہ مریضوں کی تعداد ... تفصیل