پاکستان میں کورونا وائرس سے 40 افراد جاں بحق اور مجموعی کیسز کی تعداد 2708ہوگئی
نوازشریف اور مریم نواز کیخلاف چوہدری شوگر ملز کیس داخل دفتر کرنے کا حکم
پی آئی اے نے برطانیہ کا فلائٹ آپریشن جزوی طورپربحال کردیا
پاکستان کا افغان شہریوں کی واپسی کے لیے 6 اپریل سے پاک افغان بارڈر کھولنے کا اعلان
پاکستان میں کورونا سے 40 ہلاکتیں، کیسز کی مجموعی تعداد 2709 ہوگئی
حکومت کا ڈاکٹرز اور طبی عملے کو ایک ماہ کی اضافی تنخواہ دینے کا فیصلہ
وزیراعظم کامعاشی نقصانات کو ریلیف پہنچانے کیلئے تعمیرات کے شعبے کے لیے پیکج کا اعلان
کورونا سے پاکستان کا2500ارب کا نقصان، ایک کروڑ 85لاکھ لوگ بیروزگار ہوں گے
تازہ تر ین

اسرائیل کو کروناکے سونامی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے،وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو

مقبوضہ بیت المقدس (نیوزڈیسک)اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو نے خبردار کیا ہے کہ آنے والے چند ہفتوں کے دوران صہیونی ریاست کو’کرونا’ وبا کے ایک خوفناک سونامی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ اگر اسرائیل میں محکمہ صحت کرونا بحران پرقابو پانے میں ناکام رہا ہے چند ہفتوں کے دوران اگراس وبا پرقابو نہ پایا گیا تو اس کے نتیجے میں اسرائیل کرونا کے خوفناک طوفان کی لپیٹ میں آسکتا ہے۔اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاھو نے اسرائیلی میڈیا سے ٹیلیفون پر بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ حکومت کرونا وائرس کے کسی بھی خطرے سے آگاہ ہے اور ہم شہریوں کی جانوں کے تحفظ کے لیے ہرممکن کوشش کررہے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ اگر کرونا کی وجہ سے حالات بے قابو ہوئے تو 10 ہزار اسرائیلی اس وبا سے ہلاک اور کئی ملین متاثر ہوسکتے ہیں۔

مزید خبر یں

نیویارک (نیوزڈیسک )اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوٹیرس نے کہا ہے کہ ہم دنیا کو تنازعات سے نکال کر ان کی تمام توانائیاں اور کوششیں کرونا وائرس کے نتیجے میں پھیلنے والی وباء کے خلاف جنگ کے لیے استعمال کرنا چاہتے ہیں۔ عالمی برادری باہمی ... تفصیل

واشنگٹن(نیوزڈیسک)دنیا کے 205 ملکوں تک پھیلے خطرناک وبائی مرض کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 11 لاکھ 17 ہزار 882 ہو گئی جبکہ اموات 59 ہزار 200 سے زائد ہوگئیں۔کورونا وائرس کے 2 لاکھ 29 ہزار سے زائد مریض صحت مند ہو کر گھروں کو ... تفصیل

انقرہ /لندن(نیوزڈیسک)اٹلی، اسپین اور امریکا کے بعد فرانس اور برطانیہ میں بھی کورونا وائرس کے زبردست حملے جاری ہیں اور برطانیہ میں بھی اموات چین سے زیادہ ہو گئی ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق فرانس میں ایک ہی روز میں 1120 اموات کے بعد ہلاکتوں کی تعداد ساڑھے ... تفصیل