حکومت کا سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ کے خاتمے کیلئے اوپن بیلٹ کا فیصلہ
جی 20 سے پاکستان کو قرضوں کی ادائیگی میں 2 ارب ڈالر سے زائد ریلیف ملنے کا امکان
سعودی عرب میں کوڑے مارنے کی سزا کو باضابطہ ختم کردیا گیا
سٹیزن پورٹل سے شہری غیر مطمئن، وزیراعظم کا اداروں کیخلاف تحقیقات کا حکم
کورونا نے پی ٹی آئی کی رکن اسمبلی شاہین رضا کی جان لے لی
ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو کورونا وباء سے بچاؤ کیلئے 30 کروڑ ڈالر کا قرض فراہم کر دیا
حکومت بلوچستان نے اسمارٹ لاک ڈاؤن میں 2 جون تک توسیع کردی
پاکستان میں 2 ماہ بعد ریلوے آپریشن بحال کر دیا گیا
کرونا وبا،ملک میں 1ہزار سے زائد اموات،مریضو ں کی تعداد47ہزار سے تجاوز کر گئی،13ہزار سے زائدصحتیاب
تازہ تر ین

کروناکا روسی صدارتی محل پر حملہ، صدر ولادی میر پوتین محفوظ ہیں، حکام

ماسکو(نیوزڈیسک)کرونا جیسی مہلک وباء سے محفوظ ہونے کا دعویٰ کرنے والی روسی قیادت آخر کار اس وباء کا شکار ہوگئی ہے۔ ذرائع بنے بتایا ہے کہ صدر ولادی میر پوتین کی انتظامیہ کے متعدد اہلکاروں میں کرونا کے کرونا کا شکار ہونے کی تصدیق کی گئی ہے تاہم متاثرہ افراد میں سے کسی نے صدر پوتین سے ملاقات نہیں کی۔ اس لیے صدر پوتین اس بیماری سے محفوظ ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق کریملن کے ترجمان دمتری پیسکوف نے بتایا کہ صدر کے دفتر کی انتظامیہ کے عہدیداروں میں وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے اقدامات کیے جا رہے ہیں۔انہوں نے روسی وزیر اعظم میخائل مائیکلسٹن کے حوالے سے کہا کہ انہوں نے شہریوں سے اپیل کہ وہ سوائے ضرورت کے اور نقل مکانی سے گریز کریں۔ وزیراعظم نے عوام سے اپیل کی کہ وہ کرونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کی کوشش میں حکومت کے ساتھ تعاون کریں اور خود گھروں میں رہیں۔

مزید خبر یں

دبئی (نیوزڈیسک)اسلامی تعاون کی تنظیم (او آئی سی) نے مقبوضہ کشمیر میں بھارت کا نیا ڈومیسائل کا قانون مسترد کر دیا۔او آئی سی کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ تنظیم کے انسانی حقوق کے مستقل آزادکمیشن نے مقبوضہ کشمیر میں بھارت کے ... تفصیل

غزہ سٹی(نیوزڈیسک) فلسطین کے صدر محمود عباس نے امریکا اور اسرائیل کے ساتھ تمام سیاسی، تجارتی اور انتظامی معاہدوں کو فوری طور پر منسوخ کر دیا ہے۔عالمی میڈیا کے مطابق فلسطینی صدر محمود عباس نے نیتن یاہو کی جانب سے مغربی کنارے میں یہودی بستیوں کو ... تفصیل

واشنگٹن (نیوزڈیسک)امریکا کی نیول فورس نے ایران کو خبر دارکیا ہے کہ وہ کھلے پانیوں میں موجود امریکی بحری جنگی جہازوں کے قریب آنے کی حماقت نہ کرے ورنہ اسے جوابی حملے کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔عرب ٹی وی کیمطابق امریکی نیول فورس کی طرف ... تفصیل

AqwaaleZareen