حکومت کا سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ کے خاتمے کیلئے اوپن بیلٹ کا فیصلہ
جی 20 سے پاکستان کو قرضوں کی ادائیگی میں 2 ارب ڈالر سے زائد ریلیف ملنے کا امکان
سعودی عرب میں کوڑے مارنے کی سزا کو باضابطہ ختم کردیا گیا
سٹیزن پورٹل سے شہری غیر مطمئن، وزیراعظم کا اداروں کیخلاف تحقیقات کا حکم
کورونا نے پی ٹی آئی کی رکن اسمبلی شاہین رضا کی جان لے لی
ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو کورونا وباء سے بچاؤ کیلئے 30 کروڑ ڈالر کا قرض فراہم کر دیا
حکومت بلوچستان نے اسمارٹ لاک ڈاؤن میں 2 جون تک توسیع کردی
پاکستان میں 2 ماہ بعد ریلوے آپریشن بحال کر دیا گیا
کرونا وبا،ملک میں 1ہزار سے زائد اموات،مریضو ں کی تعداد47ہزار سے تجاوز کر گئی،13ہزار سے زائدصحتیاب
تازہ تر ین

یورپ کے بیشتر حصوں میں لاک ڈائون میں نرمی کر دی گئی

برسلز (نیوزڈیسک)یورپ کے بیشتر حصوں میں لاک ڈاون میں نرمی کردی گئی۔ فرانس، سوئٹزر لینڈ اور نیدر لینڈز میں پرائمری اسکول کھول دیئے گئے۔میڈیارپورٹس کے مطابق بیلجیئم میں سماجی فاصلے کا خیال رکھتے ہوئے زیادہ تر کاروبار منگل کو کھول دیئے گئے ۔فرانس میں کپڑے کی دکانیں، کتابوں کی دکانیں، ہیئر سیلون والوں نے کام شروع کردیا جبکہ ریسٹورنٹ اور سینما گھر بند رہیں گے۔سوئٹزرلینڈ میں بھی ریسٹورنٹ، کتابوں کی دکانیں اور عجائب گھروں کو کچھ پابندیوں کے ساتھ کھولنے کی اجازت دے دی گئی ہے۔اسپین کے کچھ علاقوں میں 10افراد تک جمع ہونے کی اجازت دیدی گئی جبکہ انگلینڈ میں اس ہفتے لاک ڈاون کے کچھ اقدامات میں آسانیاں پیدا کی گئی ہیں۔

مزید خبر یں

دبئی (نیوزڈیسک)اسلامی تعاون کی تنظیم (او آئی سی) نے مقبوضہ کشمیر میں بھارت کا نیا ڈومیسائل کا قانون مسترد کر دیا۔او آئی سی کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ تنظیم کے انسانی حقوق کے مستقل آزادکمیشن نے مقبوضہ کشمیر میں بھارت کے ... تفصیل

غزہ سٹی(نیوزڈیسک) فلسطین کے صدر محمود عباس نے امریکا اور اسرائیل کے ساتھ تمام سیاسی، تجارتی اور انتظامی معاہدوں کو فوری طور پر منسوخ کر دیا ہے۔عالمی میڈیا کے مطابق فلسطینی صدر محمود عباس نے نیتن یاہو کی جانب سے مغربی کنارے میں یہودی بستیوں کو ... تفصیل

واشنگٹن (نیوزڈیسک)امریکا کی نیول فورس نے ایران کو خبر دارکیا ہے کہ وہ کھلے پانیوں میں موجود امریکی بحری جنگی جہازوں کے قریب آنے کی حماقت نہ کرے ورنہ اسے جوابی حملے کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔عرب ٹی وی کیمطابق امریکی نیول فورس کی طرف ... تفصیل

AqwaaleZareen