حکومت کا سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ کے خاتمے کیلئے اوپن بیلٹ کا فیصلہ
جی 20 سے پاکستان کو قرضوں کی ادائیگی میں 2 ارب ڈالر سے زائد ریلیف ملنے کا امکان
سعودی عرب میں کوڑے مارنے کی سزا کو باضابطہ ختم کردیا گیا
سٹیزن پورٹل سے شہری غیر مطمئن، وزیراعظم کا اداروں کیخلاف تحقیقات کا حکم
کورونا نے پی ٹی آئی کی رکن اسمبلی شاہین رضا کی جان لے لی
ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو کورونا وباء سے بچاؤ کیلئے 30 کروڑ ڈالر کا قرض فراہم کر دیا
حکومت بلوچستان نے اسمارٹ لاک ڈاؤن میں 2 جون تک توسیع کردی
پاکستان میں 2 ماہ بعد ریلوے آپریشن بحال کر دیا گیا
کرونا وبا،ملک میں 1ہزار سے زائد اموات،مریضو ں کی تعداد47ہزار سے تجاوز کر گئی،13ہزار سے زائدصحتیاب
تازہ تر ین

روسی صدر پوتین کے ترجمان دمتری پیسکوف کرونا کا شکارہوگئے ، علاج جاری

ماسکو (نیوزڈیسک)روسی صدارتی محل کریملن کے ترجمان دمتری پیسکوف کے کرونا کے ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد انہیں علاج کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق پیسکوف نے بتایا کہ میں کرونا کی وجہ سے بیمار ہوں اور علاج کروا رہا ہوں۔ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ روسی صدر ولادی میر پوتین سے ان کی ملاقات کوئی ایک ماہ قبل ہوئی تھی۔پیسکوف جو پوتین کے قریبی ساتھیوں میں شامل ہیں اور ان کے بیرون ملک دوروں میں ان کے ہمراہ رہے ہیں، چھ مئی سے منظر عام سے غائب تھے۔ انہوں نے چھ مئی کے بعد روزانہ کی بنیاد پر کوئی پریس کانفرنس نہیں کی۔صدر ولادی میر پوتین ماسکو میں نوو یوگریو میں اپنی رہائش گاہ سے باقاعدگی کے ساتھ اپنی کابینہ کے ویڈیو کانفرنس کے ذریعے اجلاس منعقد کرتے ہیں۔ مگر حالیہ ایام میں ان کے ترجمان کو ان اجلاسوں میں ںہیں دیکھا گیا۔30 اپریل کو روسی وزیر اعظم میخائل میشوسٹن نے اعلان کیا کہ کرونا وائرس کے شبے میں وہ کچھ عرصے کے لیے گھر میں قرنطینہ میں رہیں گے۔روسی صدر ولادیمیر پوتین نے کہا کہ وزیراعظم کرونا وائرس سے صحت یاب ہو رہے ہیں۔ وہ ہر روز ان کے ساتھ بات چیت کرتے ہیں اور تمام فیصلوں کی تیاری میں حصہ لیتے ہیں۔

مزید خبر یں

دبئی (نیوزڈیسک)اسلامی تعاون کی تنظیم (او آئی سی) نے مقبوضہ کشمیر میں بھارت کا نیا ڈومیسائل کا قانون مسترد کر دیا۔او آئی سی کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ تنظیم کے انسانی حقوق کے مستقل آزادکمیشن نے مقبوضہ کشمیر میں بھارت کے ... تفصیل

غزہ سٹی(نیوزڈیسک) فلسطین کے صدر محمود عباس نے امریکا اور اسرائیل کے ساتھ تمام سیاسی، تجارتی اور انتظامی معاہدوں کو فوری طور پر منسوخ کر دیا ہے۔عالمی میڈیا کے مطابق فلسطینی صدر محمود عباس نے نیتن یاہو کی جانب سے مغربی کنارے میں یہودی بستیوں کو ... تفصیل

واشنگٹن (نیوزڈیسک)امریکا کی نیول فورس نے ایران کو خبر دارکیا ہے کہ وہ کھلے پانیوں میں موجود امریکی بحری جنگی جہازوں کے قریب آنے کی حماقت نہ کرے ورنہ اسے جوابی حملے کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔عرب ٹی وی کیمطابق امریکی نیول فورس کی طرف ... تفصیل

AqwaaleZareen