نقیب اﷲقتل کیس میں راﺅ انوار سمیت دیگر ملزمان پر فرد جر م عائد              نوازشریف کی میڈیکل رپورٹ نارمل، پنجاب حکومت کو بھجوادی              کرائسٹ چرچ واقعہ: جیسنڈا آرڈرن کا حملے کی تحقیقات کے لیے رائل کمیشن بنانے کا اعلان       
تازہ تر ین

شکر گزاری کے بجائے ناشکری کریں گے اور بخیل اللہ تعالیٰ کےمال بخل کریں گے

aqwal zareen

۔ آئندہ تمہیں ایسے لوگ نظر آئیں گے کہ محتاج اپنی تنگ دستی کی شکایت کریں گے ۔ اور مال دار اللہ تعالیٰ کی نعمتوں کی شکر گزاری کے بجائے ناشکری کریں گے اور بخیل اللہ تعالیٰ کےمال بخل کریں گے۔ (حضرت علیؓ)

مزید اقوال زریں

خلافت و ملکیت میں نفس نظام اور دستور کا فرق نہیں ہے بلکہ ان دونوں میں صرف کردار اور سیرت کا فرق ہے۔

... تفصیل

زوال کے بھی تین اسباب ہوتے ہیں ضعف اشراف، تشدد افواج، لہو و لہب۔

... تفصیل

ترقی کے لئے بدوی عصبیت اور فضیلت کے ساتھ ساتھ ایک اعلیٰ اور ارفع مقصد یا مثال کا ہونا ضروری ہے۔

... تفصیل