پاکستان نے غیرملکی سیاحوں کے ویزے کیلئے این اوسی کی شرط ختم کردی              منی لانڈرنگ کیس منتقلی کیخلاف اپیل، آصف زرداری کو جواب الجواب جمع کرانے کا حکم              لاہور ہائیکورٹ کا شہباز شریف کا نام ای سی ایل سے خارج کر نے کا حکم              سپریم کورٹ نے نواز شریف کی درخواست ضمانت منظور کر لی       
تازہ تر ین

جو اس خیال میں پڑا ہے۔ وہ نہایت بے وقوف ہے

aqwal zareen

طول امل کوجھوٹا سمجھ اور اس پر کبھی بھروسہ نہ کر کہ یہ محض دھوکہ ہے اور جو اس خیال میں پڑا ہے۔ وہ نہایت بے وقوف ہے۔ (حضرت علیؓ)

مزید اقوال زریں

خلافت و ملکیت میں نفس نظام اور دستور کا فرق نہیں ہے بلکہ ان دونوں میں صرف کردار اور سیرت کا فرق ہے۔

... تفصیل

زوال کے بھی تین اسباب ہوتے ہیں ضعف اشراف، تشدد افواج، لہو و لہب۔

... تفصیل

ترقی کے لئے بدوی عصبیت اور فضیلت کے ساتھ ساتھ ایک اعلیٰ اور ارفع مقصد یا مثال کا ہونا ضروری ہے۔

... تفصیل