پاکستان اور یو اے ای کے درمیان 3 ارب ڈالر قرض کیلئے معاہدہ طے پاگیا              مقبوضہ کشمیر‘ بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں دو اور کشمیری نوجوان شہید              کھیل کے میدان سے افسوسناک خبر اہم ترین عہدیدار نے تنگ آکر استعفیٰ دیدیا              قطر جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی پاکستانی پروفیشنلز اور ہنرمند افراد متوجہ ہوں، پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی              یو اے ای میں رہائش پذیر پاکستانیوں کیلئے دھماکے دار خبر آگئی ، عام تعطیل کا اعلان کردیاگیا              سیاحوں کی بس میں دھماکہ ، ہلاکتیں ، متعدد زخمی ، افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جانئے              پارسل بھیجنا ہو تو دورنہ جائیں، اب ڈاکخانے کا عملہ ہی گھر بلا لیں ایسی سہولت متعارف جان کرآپ بھی دانتوں تلے انگلیاں دبا لینگے              باکمال لوگ ، لاجواب سروس کے شاندار اقدام نے شہریوں کے دل جیت لیئے ،جان کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے              اہم ترین ساہم ترین سیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئےیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئے              خوفناک حادثے نے سب کو رُلادیا ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ،ہر طرف چیخ وپکار       
تازہ تر ین

برے قبیح کلام سے پرہیز کر کہ اس سے لوگوں کے دل متنفر ہوجاتے ہیں

Aqwal Zareen

برے قبیح کلام سے پرہیز کر کہ اس سے لوگوں کے دل متنفر ہوجاتے ہیں۔ غرور اور خود ستائی سے بچا رہ کہ یہ شیطان کا بڑا مضبوط داؤ ہے۔ (حضرت علیؓ)

مزید اقوال زریں

بہت سے غنی اور مال دار ایسے ہیں کہ کوئی ان کی پروا ہ نہیں رکھتا اور بہت سے فقیر ایسے ہیں کہ ہر کوئی ان کا محتاج ہوتاہے۔  (حضرت علی ؓ)

... تفصیل

بہت سے روزی کے طلبگار ایسے ہیں جو س سے محروم رہتے ہیں اور بہت لوگ ایسے ہیں کہ وہ اس کی تلاش نہیں کرتے مگر ان کو گھر میں بیٹھے بٹھائے روزی مل جاتی ہے۔  (حضرت علی ؓ)

... تفصیل

کبھی معاملات پیچیدہ اور مشکل ہوجاتے ہیں اور کبھی خوشی خراب ہوجاتی ہے۔  (حضرت علی ؓ)

... تفصیل