ساہیوال ، کار پر پولیس کی مبینہ فائرنگ سے 4 افراد جاں بحق ، تین بچے زخمی              کھیل کے میدان سے افسوسناک خبر اہم ترین عہدیدار نے تنگ آکر استعفیٰ دیدیا              قطر جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی پاکستانی پروفیشنلز اور ہنرمند افراد متوجہ ہوں، پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی              یو اے ای میں رہائش پذیر پاکستانیوں کیلئے دھماکے دار خبر آگئی ، عام تعطیل کا اعلان کردیاگیا              سیاحوں کی بس میں دھماکہ ، ہلاکتیں ، متعدد زخمی ، افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جانئے              پارسل بھیجنا ہو تو دورنہ جائیں، اب ڈاکخانے کا عملہ ہی گھر بلا لیں ایسی سہولت متعارف جان کرآپ بھی دانتوں تلے انگلیاں دبا لینگے              باکمال لوگ ، لاجواب سروس کے شاندار اقدام نے شہریوں کے دل جیت لیئے ،جان کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے              اہم ترین ساہم ترین سیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئےیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئے              خوفناک حادثے نے سب کو رُلادیا ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ،ہر طرف چیخ وپکار       
تازہ تر ین

سچی پرہیز گاری سے دین محفوظ ہوجاتا ہے

aqwal zareen

سچی پرہیز گاری سے دین محفوظ ہوجاتا ہے ۔ نیک اعمال سے ایمان کا پتہ چلتا ۔ بیہودہ باتوں کے چھوڑنے سے عقل کامل ہوتی اور زیادہ تحمل کرنے سے فضیلت بڑھتی ہے۔ (حضرت علیؓ)

مزید اقوال زریں

اللہ تعالیٰ کا علم قطعی اور اس کی تقدیر مضبوط اور محکم ہے۔ (حضرت علی ؓ)

... تفصیل

آج کے دن آئندہ سال کی فکر نہ کر کیونکہ جو کچھ تیرے مقسوم میں لکھا ہے، وہ تجھے پہنچ جائے گا، اگر آئندہ سال کو تیری عمر جاتی تو ہے اللہ تعالیٰ  ہر نئے روز میں جوکچھ تیرے مقسوم میں لکھا ہے، پہنچا دے گا ... تفصیل

جس شخص کی طرف دن اور رات متوجہ ہوجاتے ہیں، وہ اسے مصیبت میں مبتلا کرتے یا اسے نعمتوں سے مالا مال کردیتے ہیں۔ (حضرت علی ؓ)

... تفصیل