اٹک میں گھر کی چھت گرنے سے 6افراد جا ں بحق              وزیر اعظم عمران خان کا قوم کو بہت جلد بڑی خوشخبری دینے کا اعلان              حکومت کی جانب سے دو ارب روپے کا رمضان پیکج منظور ،یوٹیلی اسٹورز کارپوریشن نے کئی اشیاءمہنگی کردیں       
تازہ تر ین

بے شک تمہارے ذمہ اللہ تعالیٰ کا ایک حق ہے

aqwal zareen

بے شک تمہارے ذمہ اللہ تعالیٰ کا ایک حق ہے اور تمہارے حق اس کے ذمہ واجب   ہونے کا ذریعہ ہیں پس تم تقویٰ اختیار کرنے میں اللہ تعالیٰ سے مدد چاہو اور قریب الہٰی کے لئے اس کو وسیلہ بناؤ۔ (حضرت علیؓ)

مزید اقوال زریں

خلافت و ملکیت میں نفس نظام اور دستور کا فرق نہیں ہے بلکہ ان دونوں میں صرف کردار اور سیرت کا فرق ہے۔

... تفصیل

زوال کے بھی تین اسباب ہوتے ہیں ضعف اشراف، تشدد افواج، لہو و لہب۔

... تفصیل

ترقی کے لئے بدوی عصبیت اور فضیلت کے ساتھ ساتھ ایک اعلیٰ اور ارفع مقصد یا مثال کا ہونا ضروری ہے۔

... تفصیل