عمران خان اہل یا نا اہل،سما عت کل ہائیکورٹ میں ہو گی              حمزہ شہباز کو 10 روز کےلئے بیرونِ ملک سفر کرنےکی اجازت دیدی گئی              حکومت کا بنیادی عوامی مسائل کے حل کیلئے نیشنل ایکشن پلان بنانے کا فیصلہ              کھیل کے میدان سے افسوسناک خبر اہم ترین عہدیدار نے تنگ آکر استعفیٰ دیدیا              قطر جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی پاکستانی پروفیشنلز اور ہنرمند افراد متوجہ ہوں، پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی              یو اے ای میں رہائش پذیر پاکستانیوں کیلئے دھماکے دار خبر آگئی ، عام تعطیل کا اعلان کردیاگیا              سیاحوں کی بس میں دھماکہ ، ہلاکتیں ، متعدد زخمی ، افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جانئے              پارسل بھیجنا ہو تو دورنہ جائیں، اب ڈاکخانے کا عملہ ہی گھر بلا لیں ایسی سہولت متعارف جان کرآپ بھی دانتوں تلے انگلیاں دبا لینگے              باکمال لوگ ، لاجواب سروس کے شاندار اقدام نے شہریوں کے دل جیت لیئے ،جان کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے              اہم ترین ساہم ترین سیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئےیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئے              خوفناک حادثے نے سب کو رُلادیا ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ،ہر طرف چیخ وپکار       
تازہ تر ین

تقویٰ کے برابر کوئی بزرگی اور شرافت نہیں

Aqwal Zareen

تقویٰ کے برابر کوئی بزرگی اور شرافت نہیں ۔ ہدایت کے برابر کوئی ذکر اور شہرت نہیں اورفکر کے برابر کوئی چیز ذریعہ ہدایت نہیں۔ (حضرت علیؓ)

مزید اقوال زریں

زندگی کی جڑ حسن تقدیر اور اس کا مدار حسن تدبیر ہے۔ (حضرت علی ؓ)

... تفصیل

جو شخص اللہ تعالیٰ کی تقدیر پرراضی ہوجاتاہے، وہ اللہ تعالیٰ کے سوا تمام چیزوں سے مستغنی ہوجاتا ہے اور جو شخص آخرت کےعمل کرتا ہے وہ اپنے سب مقصود پا لیتاہے۔ (حضرت علی ؓ)

... تفصیل

باوجود قدرت کو تاہی کرنا بڑی مصیبت ہے تقدیر ہوشیار پر غالب آجاتی ہے۔ (حضرت علی ؓ)

... تفصیل