پاکستان نے غیرملکی سیاحوں کے ویزے کیلئے این اوسی کی شرط ختم کردی              منی لانڈرنگ کیس منتقلی کیخلاف اپیل، آصف زرداری کو جواب الجواب جمع کرانے کا حکم              لاہور ہائیکورٹ کا شہباز شریف کا نام ای سی ایل سے خارج کر نے کا حکم              سپریم کورٹ نے نواز شریف کی درخواست ضمانت منظور کر لی       
تازہ تر ین

تقویٰ اور پرہیز گاری کی پناہ میں رہو کہ یہ ایک ایسی بڑی وسیع اور مظبوط ڈھال ہے

تقویٰ اور پرہیز گاری کی پناہ میں رہو کہ یہ ایک ایسی بڑی وسیع اور مظبوط ڈھال ہےکہ جو اس کی پناہ میں آئے اسے ضرور بچا لیتی ہے اور جو اس کو اپنا بچاؤ لے وہ ضرور بچ جاتاہے۔ (حضرت علیؓ)

مزید اقوال زریں

خلافت و ملکیت میں نفس نظام اور دستور کا فرق نہیں ہے بلکہ ان دونوں میں صرف کردار اور سیرت کا فرق ہے۔

... تفصیل

زوال کے بھی تین اسباب ہوتے ہیں ضعف اشراف، تشدد افواج، لہو و لہب۔

... تفصیل

ترقی کے لئے بدوی عصبیت اور فضیلت کے ساتھ ساتھ ایک اعلیٰ اور ارفع مقصد یا مثال کا ہونا ضروری ہے۔

... تفصیل