کر اچی:مفتی تقی عثمانی کے قافلے پر فائرنگ ،2افراد جاں بحق              پاکستان پیپلز پارٹی کا نیشنل ایکشن پلان پر حکومتی بریفنگ کے بائیکاٹ کا فیصلہ              اٹک میں گھر کی چھت گرنے سے 6افراد جا ں بحق       
تازہ تر ین

اس بات سے بچارہ کہ کہیں اہل دنیا کے قیام و قرار اور کتوں کی طرح ان کے لڑائی جھگڑے دیکھ کر

aqwal zareen

اس بات سے بچارہ کہ کہیں اہل دنیا کے قیام و قرار اور کتوں کی طرح ان کے لڑائی جھگڑے دیکھ کر ان پر مغرور ہوجائے۔ کہ اللہ تعالیٰ نے تجھے دنیا کی حالت سے آگاہ کردیا اس کے عیب و برائیاں تجھ پر روشن ہوچکی ہیں۔ (حضرت علیؓ)

مزید اقوال زریں

خلافت و ملکیت میں نفس نظام اور دستور کا فرق نہیں ہے بلکہ ان دونوں میں صرف کردار اور سیرت کا فرق ہے۔

... تفصیل

زوال کے بھی تین اسباب ہوتے ہیں ضعف اشراف، تشدد افواج، لہو و لہب۔

... تفصیل

ترقی کے لئے بدوی عصبیت اور فضیلت کے ساتھ ساتھ ایک اعلیٰ اور ارفع مقصد یا مثال کا ہونا ضروری ہے۔

... تفصیل