تحریک انصاف نے آصف زرداری کی نااہلی کیلئے درخواست دائر کر دی              کھیل کے میدان سے افسوسناک خبر اہم ترین عہدیدار نے تنگ آکر استعفیٰ دیدیا              قطر جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی پاکستانی پروفیشنلز اور ہنرمند افراد متوجہ ہوں، پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی              یو اے ای میں رہائش پذیر پاکستانیوں کیلئے دھماکے دار خبر آگئی ، عام تعطیل کا اعلان کردیاگیا              سیاحوں کی بس میں دھماکہ ، ہلاکتیں ، متعدد زخمی ، افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جانئے              پارسل بھیجنا ہو تو دورنہ جائیں، اب ڈاکخانے کا عملہ ہی گھر بلا لیں ایسی سہولت متعارف جان کرآپ بھی دانتوں تلے انگلیاں دبا لینگے              باکمال لوگ ، لاجواب سروس کے شاندار اقدام نے شہریوں کے دل جیت لیئے ،جان کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے              اہم ترین ساہم ترین سیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئےیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئے              خوفناک حادثے نے سب کو رُلادیا ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ،ہر طرف چیخ وپکار       
تازہ تر ین

بے شک اللہ تبارک و تعالیٰ نے جو ررق لوح محفوظ میں کسی بندے کے حق میں لکھ دیا ہے

aqwal zareen

بے شک اللہ تبارک و تعالیٰ نے جو ررق لوح محفوظ میں کسی بندے کے حق میں لکھ دیا ہے بندہ اس میں ذرہ بھر اضافہ کرنے کے لئے کیسی ہی تدابیر کرے، کتنی ہی زیادہ تلاش کرے اور کیا کیا حیلےنکالے وہ اس کو زیادہ نہ کر سکے گا اور اگر چہ کوئی آدمی کیسا ہی کمزور اور روزی کمانے کی تدابیر سے نا آشنا ہو مگر جو رزق اللہ تبارک و تعالیٰ نے اس کے لئے مقرر فرمایا ہے وہ اسے ضرور پہنچے گا اور جو لوگ اس مسلہ کو سمجھ کر اس پر کار بند ہیں وہ سب سے زیادہ آرام اورنفع میں ہیں اور جن کو اس میں شک ہے وہ سب سے زیادہ فکر و غم اور میں نقصان ہیں۔(حضرت علیؓ)

مزید اقوال زریں

کبھی آرزؤں کے پورا ہونے میں دشواری پیش آتی ۔ کبھی موت جلدی سے آ جاتی اور کبھی بری خصلت آدمی کو دھبہ لگاتی ہے۔ (حضرت علی ؓ)

... تفصیل

کبھی اچانک بلا اور مصیبت سر پر آپڑتی اور کبھی اللہ کو منظور ہوتا ہے تو ٹل جاتی ہے۔ (حضرت علی ؓ)

... تفصیل

بے شک توموت کے مقرہ وقت سے آگے بڑھنے والا نہیں اور نہ تجھے وہ چیز مل سکتی ہے۔ جو تیرے مقسوم میں نہیں پس اے بد بخت تو اپنے نفس کو کس لئے شقاوت میں ڈالتا ہے۔ یہ یقینی بات ہے کہ اگ4ر خوہش نفس ... تفصیل