عمران خان اہل یا نا اہل،سما عت کل ہائیکورٹ میں ہو گی              حمزہ شہباز کو 10 روز کےلئے بیرونِ ملک سفر کرنےکی اجازت دیدی گئی              حکومت کا بنیادی عوامی مسائل کے حل کیلئے نیشنل ایکشن پلان بنانے کا فیصلہ              کھیل کے میدان سے افسوسناک خبر اہم ترین عہدیدار نے تنگ آکر استعفیٰ دیدیا              قطر جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی پاکستانی پروفیشنلز اور ہنرمند افراد متوجہ ہوں، پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی              یو اے ای میں رہائش پذیر پاکستانیوں کیلئے دھماکے دار خبر آگئی ، عام تعطیل کا اعلان کردیاگیا              سیاحوں کی بس میں دھماکہ ، ہلاکتیں ، متعدد زخمی ، افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جانئے              پارسل بھیجنا ہو تو دورنہ جائیں، اب ڈاکخانے کا عملہ ہی گھر بلا لیں ایسی سہولت متعارف جان کرآپ بھی دانتوں تلے انگلیاں دبا لینگے              باکمال لوگ ، لاجواب سروس کے شاندار اقدام نے شہریوں کے دل جیت لیئے ،جان کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے              اہم ترین ساہم ترین سیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئےیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئے              خوفناک حادثے نے سب کو رُلادیا ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ،ہر طرف چیخ وپکار       
تازہ تر ین

بے شک تجھے اپنی قسمت ضرور ملے گی۔ تیری روزی کا اللہ تبارک و تعالیٰ خود ذمہ دار ہے

aqwal zareen

بے شک تجھے اپنی قسمت ضرور ملے گی۔ تیری روزی کا اللہ تبارک و تعالیٰ خود ذمہ دار ہے، تقدیر میں جو کچھ تیرے نصیب میں لکھاہے، وہ ضرور ملے گا۔ پس اپنے نفس کو حرص کی شقاوت اور طلب کی ذلت سے بچا۔ (پس اللہ تبارک و تعالیٰ سے ڈرتارہ اور آرام کے ساتھ روزی تلاش کر زیادہ سرگرداں اور حیران مت ہو)۔ (حضرت علیؓ)

مزید اقوال زریں

بدنی صحت کی حالت میں بھی تقدیر الہٰی سے بیماریاں پیدا ہو جاتی ہیں۔ (حضرت علی ؓ)

... تفصیل

تنگ دستی کی حالت میں مقروض ہونا گو سخت موت ہے اور تقدیر الہٰی پر بھروسہ کرنا نہایت آرام کا باعث ہے۔(حضرت علی ؓ)

... تفصیل

تنگ دستی کی حالت میں مقروض ہونا گو سخت موت ہے اور تقدیر الہٰی پر بھروسہ کرنا نہایت آرام کا باعث ہے۔(حضرت علی ؓ)

... تفصیل