پاکستان نے غیرملکی سیاحوں کے ویزے کیلئے این اوسی کی شرط ختم کردی              منی لانڈرنگ کیس منتقلی کیخلاف اپیل، آصف زرداری کو جواب الجواب جمع کرانے کا حکم              لاہور ہائیکورٹ کا شہباز شریف کا نام ای سی ایل سے خارج کر نے کا حکم              سپریم کورٹ نے نواز شریف کی درخواست ضمانت منظور کر لی       
تازہ تر ین

تعجب ہے اس شخص پر جو اس بات کو جانتاہے کہ اللہ تعالیٰ ہی روزی دیتاہے اور وہ اسے مقرر فرما چکا ہے

Aqwalzareen

تعجب ہے اس شخص پر جو اس بات کو جانتاہے کہ اللہ تعالیٰ ہی روزی دیتاہے اور وہ اسے مقرر فرما چکا ہے اور اس کی کوشش سے مقرر مقدرا ذرا بھر بھی زیادتی نہیں ہوسکتی تو پھر وہ اس کی طلب میں حریص اور شب دروز تکلیف کیوں اٹھا رہا ہے۔ (حضرت علیؓ)

مزید اقوال زریں

خلافت و ملکیت میں نفس نظام اور دستور کا فرق نہیں ہے بلکہ ان دونوں میں صرف کردار اور سیرت کا فرق ہے۔

... تفصیل

زوال کے بھی تین اسباب ہوتے ہیں ضعف اشراف، تشدد افواج، لہو و لہب۔

... تفصیل

ترقی کے لئے بدوی عصبیت اور فضیلت کے ساتھ ساتھ ایک اعلیٰ اور ارفع مقصد یا مثال کا ہونا ضروری ہے۔

... تفصیل