لاہور ہائیکورٹ :غیر شادی شدہ بیٹی ماں اور باپ کی پنشن وصول کرنے کی حق دار قرار
کرونا وائر س کا خطرہ : سندھ میں تمام تعلیمی ادارے 2 مارچ تک بند رکھنے کا فیصلہ
پاکستان نے ایران کے ساتھ براہ راست پروازوں پر پابندی عائد کردی
وزیراعلیٰ سندھ کا کورونا وائرس متاثرین کے لیے اسپتال مختص کرنے کا اعلان
کورونا وائرس کا خطرہ: سعودی عرب نے عمرہ زائرین کے داخلے پر پابندی لگادی ؛ پاکستانیوں کو جاری عمرہ ویزے منسوخ
جعلی اکاؤنٹس کیس: عبدالغنی مجید کی تمام ریفرنسز میں ضمانت منظور
کورونا وائرس: اندرون ملک سے ایران جانیوالے زائرین کا بلوچستان میں داخلہ بند
معاون خصوصی صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے پاکستان میں کورونا وائرس کے 2 کیسز کی تصدیق کر دی
تازہ تر ین

اڑنا ایک بیماری

پنجرے میں پیدا ہونے والے پرندوں کو لگتا ہے کہ اڑنا ایک بیماری ہے۔

مزید اقوال زریں

اگر تمہیں ہر جگہ اپنی جماعت اپنا لیڈر، اپنا لیڈر، اپنا فرقہ، یا اپنی رائے ہی درست لگتی ہے تو یقین جانو تمہیں مزید تعلیم کی ضرورت ہے۔

... تفصیل

جھوٹ کا بھی ایک ذائقہ ہوتا ہے خود بولو تو میٹھا لگتا ہے اور کوئی دوسرا بولے تو کڑوا۔

... تفصیل

بارش کا قطرہ سیپی اور سانپ دونوں پر گرتا ہے جبکہ سانپ اسے زہر بنا دیتا ہے اور سیپی اسے موتی، جس کا جیسا ظرف ویسی اس کی تخلیق۔

(حضرت علی)

... تفصیل