اسلام آباداحتساب عدالت نے فریال تالپور کی بینک اکائونٹس غیر منجمد کرنے کی درخواست مسترد کردی گئی
وفاقی حکومت نے کرونا وائرس کے پیش نظر افغان مہاجرین کیلئے ریلیف پیکج لانے کا فیصلہ کرلیا
ایل پی جی کی قیمت میں 39روپے فی کلوگرام کمی،مارچ کیلئے 11.8کلو گرام گھریلو سلنڈر کی قیمت 1067.39روپے مقرر
نواز شریف کی صحت کو کورونا سے شدید خطرہ، آئسولیشن میں رہنے کی ہدایت
وفاقی کابینہ نے کورونا وبا کے باعث عوام کیلئے 1200 ارب روپے کے ریلیف پیکج کی منظوری دیدی
چیئرمین ، پرنٹر اور پبلشر جنگ گروپ میر جاوید رحمن انتقال کر گئے
کرونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 1865ہوگئی ،25افراد جاں بحق …58صحت یاب ہوگئے
تازہ تر ین

بے ادبی

aqwal zareen

خاموش ہوجانا لیکن بے ادبی نہ کرنا۔

(واصف علی واصف)

مزید اقوال زریں

حضرت علی سے پوچھا گیا کہ

"کیسے پتہ چلے گا کہ کون کتنا قیمتی ہے" ؟

فرمایا: "جس میں جتنا زیادہ احساس ہوگا وہ اتنا ہی زیادہ قیمتی ہوگا"۔

... تفصیل

بعض اوقات منظر غلط نہیں ہوتا، عین ممکن ہے ہمارا انداز نظر ہی غلط ہو۔ انداز نظر بدلیں، منظر بدل جائے گا۔

(رابعہ بصری)

... تفصیل

برداشت کے ساتھ حالات ضرور بدل جائیں گے بس زرا اندر ہی اندر مسکرانے کی ضرورت ہے، یہ ایک راز ہے جو سکول یونیورسٹیوں میں نہیں سکھایا جاتا۔

(اشفاق احمد)

... تفصیل