ہر انسان اپنی زبان کے پیچھے چھپا ہوا ہے اگر ! اسے سمجھنا ہے تو اسے بولنے دو۔۔۔
حضرت علی سے پوچھا گیا کہ
"کیسے پتہ چلے گا کہ کون کتنا قیمتی ہے" ؟
فرمایا: "جس میں جتنا زیادہ احساس ہوگا وہ اتنا ہی زیادہ قیمتی ہوگا"۔
... تفصیلبعض اوقات منظر غلط نہیں ہوتا، عین ممکن ہے ہمارا انداز نظر ہی غلط ہو۔ انداز نظر بدلیں، منظر بدل جائے گا۔
(رابعہ بصری)
... تفصیلبرداشت کے ساتھ حالات ضرور بدل جائیں گے بس زرا اندر ہی اندر مسکرانے کی ضرورت ہے، یہ ایک راز ہے جو سکول یونیورسٹیوں میں نہیں سکھایا جاتا۔
(اشفاق احمد)
... تفصیل