نوید کامران بلوچ نئے سیکرٹری خزانہ تعینات              وفاق نے کراچی کے تین بڑے ہسپتالوں کا کنٹرول سنبھال لیا              بھارتی انتخابات میں مودی کی جماعت بی جے پی نے کامیابی حاصل کرلی              محکمہ موسمیات نے شہرقائد میں ہیٹ ویوالرٹ جاری کردیا              وفاقی سیکرٹری خزانہ یونس ڈھاگہ کو عہدے سے ہٹا دیا گیا              پاکستان کا زمین سے زمین پر مار کرنے والے بیلسٹک میزائل ’شاہین 2‘ کا کامیاب تجربہ              وزیراعظم عمران خان کا نئی پیٹرولیم پالیسی تشکیل دینے کا اعلان              پاکستان مخالف تقاریر کا الزام: سماجی رضا کار گلا لئی اسماعیل کے خلاف مقدمہ       
تازہ تر ین
Search Iqwalezareen

اردو ووز

نااہل کی تربیت کرنا ایسا ہے جیسا گنبد پر اخروٹ رکھنا۔

... تفصیل

جو شخص طاقت کے دنوں میں نیکی نہیں کرتا وہ ضعف کے دنوں میں سختی اٹھاتا ہے۔

... تفصیل

کسی عزیز دوست کے سامنے بد نصیبی کی وجہ سے منہ بگاڑ کر نہ جانا، ورنہ تو اس کا جینا بھی تلخ کر دے گا۔ ضرورت میں بھی اگر تو جائے تو شگفتہ رد ہو کر جا، اس لئے کہ ہنس مکھ آدمی کا کام نہیں رکتا۔

... تفصیل

جو اپنوں کے ساتھ وفا نہیں کرتا، داناؤں کے نزدیک وہ کسی کا دوست بھی نہیں ہوتا۔

... تفصیل