پاکستان میں کورونا سے 12 افراد جاں بحق ،متاثرہ افراد کی تعداد 1500 سے تجاوز کر گئی
پاکستان کا سرحدیں مزید 2 ہفتے کے لیے بند کرنے کا اعلان
وفاقی حکومت کاکورونا وائرس کے کیسز کی تعداد کے بعد لیبارٹریز کی تعداد 14 سے بڑھا کر24 تک لے جانے کا فیصلہ
وفاقی حکومت کا ملکی معیشت کیلئے ضروری صنعتوں کو جاری رکھنے کا فیصلہ
کورونا وائرس: چین سے طبی سامان اور ماہر ڈاکٹرز کی ٹیم پاکستان پہنچ گئی
آزاد کشمیر میں بھی کورونا وائرس کے پیش نظر مساجد میں نماز ادا کرنے پر پابندی عائد کردی گئی
کورونا وائرس، دنیا میں 27 ہزار سے زائد ہلاکتیں، 597,258 متاثر
وزیر اعظم کے معاون خصوصی زلفی بخاری کا زائرین سے متعلق الزام پر خواجہ آصف کے خلاف عدالت جانے کا اعلان
آزا د کشمیر ،گلگت بلتستان سمیت ملک بھر میں گڈز ٹرانسپورٹ کو مکمل اجازت دینے کا فیصلہ
تازہ تر ین
Search Iqwalezareen

خوش اخلاقی

حسن آداب جیسی کوئی زینت نہیں اور ثواب آخرت کے برابر کوئی فائدہ منفعت نہیں۔ (حضرت علی ؓ)

... تفصیل

اہل فضل اور اصحاب کمال کے ساتھ میل جول رکھ۔ تاکہ سعادت وبزرگی حاصل ہو۔ (حضرت علیؓ)

... تفصیل

جس شخص کا اصل گندا اور ناپاک ہوتاہے اس کی ملاقات سے برے نتائج پیدا ہوتے ہیں۔ (حضرت علیؓ)

... تفصیل

جس شخص میں فضائل (اچھی صفات) کم ہوتے ہیں لوگوں کے ساتھ اس کے تعلقات کمزور اور ضعیف ہوتے ہیں۔ (حضرت علیؓ)

... تفصیل