اقتصادی رابطہ کمیٹی نے وزیر اعظم ریلیف پروگرام کے تحت یوٹیلیٹی سٹورز کیلئے 50 ارب روپے کی باضابطہ منظوری دیدی
افغانستان اور ایران کے ساتھ سرحدوں کی بندش میں مزید 2 ہفتےکی توسیع کا فیصلہ
وزیراعظم نے 2008 تا 2018 تک لیے جانے والے قرض کی انکوائری رپورٹ طلب کرلی
شہریار آفریدی سے وزیرمملکت برائے نارکوٹکس کنٹرول کا اضافی قلمدان لے لیاگیا
افغان حکومت کا طالبان کے 100 قیدیوں کو رہا کرنے کا اعلان
پاک-افغان سرحد پر کارگو ٹرکوں کی آمدورفت بحال کرنے کا فیصلہ
حکومت سے مذاکرات کامیاب، ینگ ڈاکٹرز نے کوئٹہ کے اسپتالوں میں سروسز بحال کر دیں
نیب نے شہباز شریف سے غیرملکی اثاثوں، کاروبار کی تفصیلات طلب کرلیں
ملک میں کورونا سے مزید5 اموات، ہلاکتیں 60 ہوگئیں، مجموعی کیسز 4204 تک جا پہنچے
تازہ تر ین
Search Iqwalezareen

خلفائے راشدین

حضرت علی سے پوچھا گیا کہ

"کیسے پتہ چلے گا کہ کون کتنا قیمتی ہے" ؟

فرمایا: "جس میں جتنا زیادہ احساس ہوگا وہ اتنا ہی زیادہ قیمتی ہوگا"۔

... تفصیل

درود پاکﷺ اتنی تیزی سے انسان کے گناہوں کا مٹاتا ہے کہ اتنی تیزی سے پانی بھی آگ کو نہیں بجھاتا۔

... تفصیل

بارش کا قطرہ سیپی اور سانپ دونوں پر گرتا ہے جبکہ سانپ اسے زہر بنا دیتا ہے اور سیپی اسے موتی، جس کا جیسا ظرف ویسی اس کی تخلیق۔

(حضرت علی)

... تفصیل

غربت انسان کو اپنے ہی شہر میں اجنبی بنا دیتی ہے۔

(حضرت علی)

... تفصیل