حکومت کا سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ کے خاتمے کیلئے اوپن بیلٹ کا فیصلہ
جی 20 سے پاکستان کو قرضوں کی ادائیگی میں 2 ارب ڈالر سے زائد ریلیف ملنے کا امکان
سعودی عرب میں کوڑے مارنے کی سزا کو باضابطہ ختم کردیا گیا
سٹیزن پورٹل سے شہری غیر مطمئن، وزیراعظم کا اداروں کیخلاف تحقیقات کا حکم
کورونا نے پی ٹی آئی کی رکن اسمبلی شاہین رضا کی جان لے لی
ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو کورونا وباء سے بچاؤ کیلئے 30 کروڑ ڈالر کا قرض فراہم کر دیا
حکومت بلوچستان نے اسمارٹ لاک ڈاؤن میں 2 جون تک توسیع کردی
پاکستان میں 2 ماہ بعد ریلوے آپریشن بحال کر دیا گیا
کرونا وبا،ملک میں 1ہزار سے زائد اموات،مریضو ں کی تعداد47ہزار سے تجاوز کر گئی،13ہزار سے زائدصحتیاب
تازہ تر ین
Search Iqwalezareen

دوستی

جو فرد مطلبی اور خود غرض ہے وہ نہ بھائی ہے، نہ خویش۔ (حضرت علیؓ)

... تفصیل

دنیا میں دوستی کو برباد کرنے کے لئے اس سے بڑھ کر اور کوئی چیز نہیں ہوتی کہ دوست کے ساتھ بات بات پہ اختلاف کا اظہار کرتے رہیں اور مناظرہ کرنے لگیں۔

(حضرت امام غزالیؒ)

... تفصیل

سچا دوست وہ ہے جو دوست کی طرف سے آئی ہوئی مصیبت کو راضی خوشی قبول کرلے اور چوں چرا نہ کرے۔

(حضرت معین الدین چشتیؒ)

... تفصیل

اسے دیکھو جو دیکھتا ہے۔ اس سے محبت کرو جو تم سے محبت کرتا ہے۔ اس کی سنو جو تمہاری سنتا ہے۔ اپنے ہاتھ اسے دو جو تھامنے کے لیے تیار ہے۔ (حضرت غوثِ اعظمؒ)

... تفصیل