حکومت کا سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ کے خاتمے کیلئے اوپن بیلٹ کا فیصلہ
جی 20 سے پاکستان کو قرضوں کی ادائیگی میں 2 ارب ڈالر سے زائد ریلیف ملنے کا امکان
سعودی عرب میں کوڑے مارنے کی سزا کو باضابطہ ختم کردیا گیا
سٹیزن پورٹل سے شہری غیر مطمئن، وزیراعظم کا اداروں کیخلاف تحقیقات کا حکم
کورونا نے پی ٹی آئی کی رکن اسمبلی شاہین رضا کی جان لے لی
ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو کورونا وباء سے بچاؤ کیلئے 30 کروڑ ڈالر کا قرض فراہم کر دیا
حکومت بلوچستان نے اسمارٹ لاک ڈاؤن میں 2 جون تک توسیع کردی
پاکستان میں 2 ماہ بعد ریلوے آپریشن بحال کر دیا گیا
کرونا وبا،ملک میں 1ہزار سے زائد اموات،مریضو ں کی تعداد47ہزار سے تجاوز کر گئی،13ہزار سے زائدصحتیاب
تازہ تر ین
Search Iqwalezareen

مشہور ہستیاں

تم غلام ہو اس شخس کے سامنے جس سے تم محبت کرتے ہو۔

(خلیل جبران)

... تفصیل

آنکھ کے پانی اور ندی کے پانے میں صرف جذبات کا فرق ہوتا ہے۔

(مستنصر حسین تارڑ)

... تفصیل

عورت مرد کے لئے کوہنی کی چوٹ ہے۔

(خدیجہ مستور)

... تفصیل

یہ غم اور مصائب ہمیں ہماری اوقات میں رکھنے کے لئے آتے ہیں جب کبھی ہم انا میں اڑنے لگتے ہیں یا جفا میں حد سے بڑھ جاتے ہیں تو یہ ہمیں ہمارے مقام پر واپس چھوڑنے آجاتے ہیں۔

(اشفاق احمد)

... تفصیل