لاہور ہائیکورٹ: وزیراعظم عمران خان کے خلاف عدلیہ مخالف تقاریر کرنے پر توہین عدالت کی درخواست مسترد
اینٹی کرپشن قوانین کی خلاف ورزی پر عمر اکمل معطل، پی ایس ایل سے باہر
کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 7 ماہ میں 72 فیصد کم ہوگیا
حکومت کا مہنگائی کنٹرول نہ کرنے والے افسران کے خلاف کارروائی کا فیصلہ
مشرف غداری کیس کا فیصلہ سنانےوالی عدالت کی تشکیل کالعدم قراردینے کےخلاف درخواست دائر
لاہور ہائیکورٹ :ہم ٹی وی کے ڈرامے ‘عہد وفا’ پر پابندی کے لیے دائر درخواست مسترد
تازہ تر ین

دیہاتی دوست

Lateefay

ایک آدمی نے اپنے دیہاتی دوست سے کہا: چلو شہر کی سیر کر آئیں۔

دیہاتی نے جواب دیا: دل تو میرا بھی چاہتا ہے کہ ….

شہر کو جاؤں مگر وہاں جگہ جگہ جو ہدایتیں درج ہوتی ہیں

ان پر عمل کرنا مشکل ہوتاہے

مثلا پچھلے ہفتے میں شہر گیا تو دیکھا۔

ایک جگہ لکھا تھا۔۔۔۔۔۔

یہاں تھوکئے۔۔۔ مجھے تھوکنا پڑا۔

دوسر ی جگہ لکھا تھا،

ردی کاغذ اس میں ڈالیں، میں نے سڑک کے کنارے سے ردی کاغذ اٹھا کر اس میں ڈال دیے…

چند قدم آگے بڑھا تو لکھا تھا۔ رفتار چالیس کلو میٹر فی گھنٹہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھلا بتاؤ میں بوڑھا آدمی اتنی تیزرفتاری سے کیسے دوڑ سکتا تھا

لیکن مرتا کیا نہ کرتا،

میں نے چالیس میل فی گھنٹہ کی رفتار سے دوڑ لگا دی…..

اور آیندہ شہر جانے سے توبہ کر لی۔

مزید لطیفے

شوہر اور بیوی کھانے کے لئے گئے تو ایک لڑکی نے ہیلو کہا۔۔۔۔۔۔۔۔!!!!!!

*

*

*

*

بیوی: "یہ کون تھی؟"

-

-

-

شوہر: " میرا دماغ خراب مت کرو ابھی اسے بھی بتانا ہے کہ تم کون ہو۔۔۔۔۔۔۔"۔

... تفصیل

شادی کی رات دولہا کمرے میں داخل ہوتے ہی کرسی سے ٹکرا جاتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔!!!!!!!!

*

*

*

*

دلہن نے اچانک دولہے کو گرتے دیکھا تو بولی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بھائی دھیان سے۔۔۔۔۔۔۔!!!!!

-

-

-

-

-

(اور کرو کزنوں سے شادی)

... تفصیل