حکومت کا مہنگائی کنٹرول نہ کرنے والے افسران کے خلاف کارروائی کا فیصلہ
مشرف غداری کیس کا فیصلہ سنانےوالی عدالت کی تشکیل کالعدم قراردینے کےخلاف درخواست دائر
لاہور ہائیکورٹ :ہم ٹی وی کے ڈرامے ‘عہد وفا’ پر پابندی کے لیے دائر درخواست مسترد
چین میں کورونا وائرس سے ہلاکتیں 2000 سے تجاوز کر گئیں
مقبوضہ کشمیر: قابض بھارتی فوج نے 3 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا
اشرف غنی دوسری بار افغان صدر بننے میں کامیاب ہوگئے
پاکستان کا جدید ٹیکنالوجی سے لیس کروز میزائل رعد ٹو کا کامیاب تجربہ
تازہ تر ین

وی آئی پی چائے

Latefay 28

شاندار ہوٹل میں پہنچ کر ایک شخص نے بیرے سے کہا: چائے لاؤ

بیرے نے کہا:

جناب ! وی آئی پی چائے 30 روپے کی ،

اسپشل پچاس روپے کی ہے….

اور ریز رو چائے تیس روپے کی ہے

آپ بتائیں کون سی چائے لاؤں؟

;;;;;;;;;;

;;;;;;;;;;;

;;;;;;;;;;;;;;;

اس شخص نے پوچھا:

یہ ریز رو چائے کون سی ہوتی ہے۔

;;;;;;;;;;;;

;;;;;;;;;;;

;;;;;;;;;

;;;;;;;;;;;;;;;

بیرے نے جواب دیا:

ریز رو چائے ہمارے ہاں وہ ہوتی ہے

جو گلاہک کپوں میں چھوڑ جاتے ہیں

اور ہم اسے ضائع نہیں کرتے ………….

بلکہ اس سے غریب گاہکوں کی خدمت کرتے ہیں۔

مزید لطیفے

شوہر اور بیوی کھانے کے لئے گئے تو ایک لڑکی نے ہیلو کہا۔۔۔۔۔۔۔۔!!!!!!

*

*

*

*

بیوی: "یہ کون تھی؟"

-

-

-

شوہر: " میرا دماغ خراب مت کرو ابھی اسے بھی بتانا ہے کہ تم کون ہو۔۔۔۔۔۔۔"۔

... تفصیل

شادی کی رات دولہا کمرے میں داخل ہوتے ہی کرسی سے ٹکرا جاتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔!!!!!!!!

*

*

*

*

دلہن نے اچانک دولہے کو گرتے دیکھا تو بولی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بھائی دھیان سے۔۔۔۔۔۔۔!!!!!

-

-

-

-

-

(اور کرو کزنوں سے شادی)

... تفصیل