لاہور ہائیکورٹ: وزیراعظم عمران خان کے خلاف عدلیہ مخالف تقاریر کرنے پر توہین عدالت کی درخواست مسترد
اینٹی کرپشن قوانین کی خلاف ورزی پر عمر اکمل معطل، پی ایس ایل سے باہر
کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 7 ماہ میں 72 فیصد کم ہوگیا
حکومت کا مہنگائی کنٹرول نہ کرنے والے افسران کے خلاف کارروائی کا فیصلہ
مشرف غداری کیس کا فیصلہ سنانےوالی عدالت کی تشکیل کالعدم قراردینے کےخلاف درخواست دائر
لاہور ہائیکورٹ :ہم ٹی وی کے ڈرامے ‘عہد وفا’ پر پابندی کے لیے دائر درخواست مسترد
تازہ تر ین

ایڈیٹر

Latefay 28

کسی رسالے کا ایڈیٹر ایک مرتبہ نہر میں گر پڑا…..

ایک شخص نے اپنی جان کی پروا نہ کرتے ہوئے اسے نہر سے نکالا۔

ایڈیٹر اس شخص کا بہت ممنون تھا…

:;;

;;;;

;;;;

;;;;;

;;;;;;;;;;;;

اس نے اس شخص کو بتایا کہ میں ایک رسالے کا ایڈیٹر ہوں..

اگر میں تمہاری کوئی خدمت کر سکتا ہوں تو بتایئے۔

اس آدمی نے فورا جیب سے ایک کاغذ نکالا اور انہیں دیتے ہوئے کہا:

؛؛

؛؛

؛؛

؛؛

؛؛

یہ میری غزل ہے اسے چھاپ دیجئے۔

ایڈیٹر فورابولا:

بھائی! اس بہتر ہے تم مجھے واپس نہر میں پھنک دو۔

مزید لطیفے

شوہر اور بیوی کھانے کے لئے گئے تو ایک لڑکی نے ہیلو کہا۔۔۔۔۔۔۔۔!!!!!!

*

*

*

*

بیوی: "یہ کون تھی؟"

-

-

-

شوہر: " میرا دماغ خراب مت کرو ابھی اسے بھی بتانا ہے کہ تم کون ہو۔۔۔۔۔۔۔"۔

... تفصیل

شادی کی رات دولہا کمرے میں داخل ہوتے ہی کرسی سے ٹکرا جاتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔!!!!!!!!

*

*

*

*

دلہن نے اچانک دولہے کو گرتے دیکھا تو بولی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بھائی دھیان سے۔۔۔۔۔۔۔!!!!!

-

-

-

-

-

(اور کرو کزنوں سے شادی)

... تفصیل