حکومت کا مہنگائی کنٹرول نہ کرنے والے افسران کے خلاف کارروائی کا فیصلہ
مشرف غداری کیس کا فیصلہ سنانےوالی عدالت کی تشکیل کالعدم قراردینے کےخلاف درخواست دائر
لاہور ہائیکورٹ :ہم ٹی وی کے ڈرامے ‘عہد وفا’ پر پابندی کے لیے دائر درخواست مسترد
چین میں کورونا وائرس سے ہلاکتیں 2000 سے تجاوز کر گئیں
مقبوضہ کشمیر: قابض بھارتی فوج نے 3 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا
اشرف غنی دوسری بار افغان صدر بننے میں کامیاب ہوگئے
پاکستان کا جدید ٹیکنالوجی سے لیس کروز میزائل رعد ٹو کا کامیاب تجربہ
تازہ تر ین

الیکشن کے موقع پر ایک لیڈر

Lateefay

الیکشن کے موقع پر ایک لیڈر نے شہر کے بڑے چوک میں تقریر کرتے ہوئے کہا:

مجھے بڑی خوشی ہے۔۔۔

کہ میں آپ کے شہر حیدر آباد کے دورے پر آیا ہوں۔

؛

؛

؛

؛

؛

؛

؛

حاضرین نے چلاکر کہا:

یہ شہر حیدرآباد نہیں فیصل آباد ہے۔

؛

؛

؛

؛

لیڈر نے جواب دیا: میں جانتا ہوں کہ یہ فیصل آباد ہے۔۔

مگر یہ معلوم کرنا چاہتا تھا کہ آپ لوگ سو تو نہیں رہے۔

مزید لطیفے

شوہر اور بیوی کھانے کے لئے گئے تو ایک لڑکی نے ہیلو کہا۔۔۔۔۔۔۔۔!!!!!!

*

*

*

*

بیوی: "یہ کون تھی؟"

-

-

-

شوہر: " میرا دماغ خراب مت کرو ابھی اسے بھی بتانا ہے کہ تم کون ہو۔۔۔۔۔۔۔"۔

... تفصیل

شادی کی رات دولہا کمرے میں داخل ہوتے ہی کرسی سے ٹکرا جاتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔!!!!!!!!

*

*

*

*

دلہن نے اچانک دولہے کو گرتے دیکھا تو بولی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بھائی دھیان سے۔۔۔۔۔۔۔!!!!!

-

-

-

-

-

(اور کرو کزنوں سے شادی)

... تفصیل