سپریم کورٹ ججز پر الزام: حکومت نے اٹارنی جنرل سے استعفیٰ لے لیا
لاہور ہائیکورٹ: وزیراعظم عمران خان کے خلاف عدلیہ مخالف تقاریر کرنے پر توہین عدالت کی درخواست مسترد
اینٹی کرپشن قوانین کی خلاف ورزی پر عمر اکمل معطل، پی ایس ایل سے باہر
کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 7 ماہ میں 72 فیصد کم ہوگیا
حکومت کا مہنگائی کنٹرول نہ کرنے والے افسران کے خلاف کارروائی کا فیصلہ
مشرف غداری کیس کا فیصلہ سنانےوالی عدالت کی تشکیل کالعدم قراردینے کےخلاف درخواست دائر
لاہور ہائیکورٹ :ہم ٹی وی کے ڈرامے ‘عہد وفا’ پر پابندی کے لیے دائر درخواست مسترد
تازہ تر ین

پندرہ پراٹھے اور دس چائے کے کپ

Lateefay

ایک آدمی جو بہت موٹا تھا..

وہ ناشتے میں پندرہ پراٹھے۔۔۔۔

اور دس چائے کی پیالیاں پیجاتا تھ۔۔۔

ا ایک دن وہ ڈاکٹر کے پاس دبلا ہونے کی دوائی لینے گیا۔

ڈاکٹر نے پو چھا: تم ناشتے میں کتنی روٹیاں کھاتے ہو؟

؟

؟

؟

؟

؟

؟

اس آدمی نے جواب دیا: پندرہ پراٹھے اور دس چائے کے کپ۔۔

ڈاکٹر: اب تم تین پراٹھے اور ایک کپ چائے پیا کرو۔۔

موٹا آدمی:

؛

؛

؛

؛

؛

؛

؛

ڈاکٹر صاحب! یہ خوراک ناشتے سے پہلے کھاؤں یا بعد میں۔

مزید لطیفے

شوہر اور بیوی کھانے کے لئے گئے تو ایک لڑکی نے ہیلو کہا۔۔۔۔۔۔۔۔!!!!!!

*

*

*

*

بیوی: "یہ کون تھی؟"

-

-

-

شوہر: " میرا دماغ خراب مت کرو ابھی اسے بھی بتانا ہے کہ تم کون ہو۔۔۔۔۔۔۔"۔

... تفصیل

شادی کی رات دولہا کمرے میں داخل ہوتے ہی کرسی سے ٹکرا جاتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔!!!!!!!!

*

*

*

*

دلہن نے اچانک دولہے کو گرتے دیکھا تو بولی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بھائی دھیان سے۔۔۔۔۔۔۔!!!!!

-

-

-

-

-

(اور کرو کزنوں سے شادی)

... تفصیل