حکومت کا مہنگائی کنٹرول نہ کرنے والے افسران کے خلاف کارروائی کا فیصلہ
مشرف غداری کیس کا فیصلہ سنانےوالی عدالت کی تشکیل کالعدم قراردینے کےخلاف درخواست دائر
لاہور ہائیکورٹ :ہم ٹی وی کے ڈرامے ‘عہد وفا’ پر پابندی کے لیے دائر درخواست مسترد
چین میں کورونا وائرس سے ہلاکتیں 2000 سے تجاوز کر گئیں
مقبوضہ کشمیر: قابض بھارتی فوج نے 3 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا
اشرف غنی دوسری بار افغان صدر بننے میں کامیاب ہوگئے
پاکستان کا جدید ٹیکنالوجی سے لیس کروز میزائل رعد ٹو کا کامیاب تجربہ
تازہ تر ین

ساس اور بیوی

Lateefay

ایک شخص(دوکاندار سے ): یہ لطیفوں کی کتاب کتنے کی ہے ؟

دوکاندار: جناب پندرہ روپے کی ہے یہ کتاب اتنی اچھی ہے…

کہ جو اسے پڑھتاہے وہ ہنس ہنس کر پاگل ہو جاتا ہے….

;;:

;

;

;

;;;;;;;;;;;;

;

;

;

;;;;;;;;;;;

;

;

;

وہ شخص: تو بھائی صاحب!

دو کتابیں دے دو ایک میں اپنی بیوی کو دوں گا اور دوسری اپنی ساس کو۔

مزید لطیفے

شوہر اور بیوی کھانے کے لئے گئے تو ایک لڑکی نے ہیلو کہا۔۔۔۔۔۔۔۔!!!!!!

*

*

*

*

بیوی: "یہ کون تھی؟"

-

-

-

شوہر: " میرا دماغ خراب مت کرو ابھی اسے بھی بتانا ہے کہ تم کون ہو۔۔۔۔۔۔۔"۔

... تفصیل

شادی کی رات دولہا کمرے میں داخل ہوتے ہی کرسی سے ٹکرا جاتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔!!!!!!!!

*

*

*

*

دلہن نے اچانک دولہے کو گرتے دیکھا تو بولی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بھائی دھیان سے۔۔۔۔۔۔۔!!!!!

-

-

-

-

-

(اور کرو کزنوں سے شادی)

... تفصیل