سپریم کورٹ ججز پر الزام: حکومت نے اٹارنی جنرل سے استعفیٰ لے لیا
لاہور ہائیکورٹ: وزیراعظم عمران خان کے خلاف عدلیہ مخالف تقاریر کرنے پر توہین عدالت کی درخواست مسترد
اینٹی کرپشن قوانین کی خلاف ورزی پر عمر اکمل معطل، پی ایس ایل سے باہر
کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 7 ماہ میں 72 فیصد کم ہوگیا
حکومت کا مہنگائی کنٹرول نہ کرنے والے افسران کے خلاف کارروائی کا فیصلہ
مشرف غداری کیس کا فیصلہ سنانےوالی عدالت کی تشکیل کالعدم قراردینے کےخلاف درخواست دائر
لاہور ہائیکورٹ :ہم ٹی وی کے ڈرامے ‘عہد وفا’ پر پابندی کے لیے دائر درخواست مسترد
تازہ تر ین

ایک انسپکٹر اسکول کا معائنہ کرنے آیا

Lateefay

ایک انسپکٹر اسکول کا معائنہ کرنے آیا…

اس وقت جغرافیہ کے استاد صاحب بچوں کو پڑھا رہے تھے ۔

دریائے سندھ خلیج بنگال میں گرتاہے۔

انسپکٹر نے غصے سے کہا:

آپ بچوں کو غلط پڑھارہے ہیں….

دریائے  سندح بحیرہ عرب میں گرتا ہے۔

;

;

;

;;;;;;;;;;;;;;;

;

;

;

;;;;;;;;;;;

;

;

;

;;;;;;;;;;;;;;;;;;;;;;;;

استاد صاحب نے جواب دیا:

جناب عالی ! دریائے سندھ اس وقت تک خلیج بنگال میں گرتا رہے گا…

جب تک مجھے گزشتہ پانچ ماہ  کی تنخواہ  نہیں مل جاتی۔

مزید لطیفے

شوہر اور بیوی کھانے کے لئے گئے تو ایک لڑکی نے ہیلو کہا۔۔۔۔۔۔۔۔!!!!!!

*

*

*

*

بیوی: "یہ کون تھی؟"

-

-

-

شوہر: " میرا دماغ خراب مت کرو ابھی اسے بھی بتانا ہے کہ تم کون ہو۔۔۔۔۔۔۔"۔

... تفصیل

شادی کی رات دولہا کمرے میں داخل ہوتے ہی کرسی سے ٹکرا جاتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔!!!!!!!!

*

*

*

*

دلہن نے اچانک دولہے کو گرتے دیکھا تو بولی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بھائی دھیان سے۔۔۔۔۔۔۔!!!!!

-

-

-

-

-

(اور کرو کزنوں سے شادی)

... تفصیل