لاہور ہائیکورٹ: وزیراعظم عمران خان کے خلاف عدلیہ مخالف تقاریر کرنے پر توہین عدالت کی درخواست مسترد
اینٹی کرپشن قوانین کی خلاف ورزی پر عمر اکمل معطل، پی ایس ایل سے باہر
کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 7 ماہ میں 72 فیصد کم ہوگیا
حکومت کا مہنگائی کنٹرول نہ کرنے والے افسران کے خلاف کارروائی کا فیصلہ
مشرف غداری کیس کا فیصلہ سنانےوالی عدالت کی تشکیل کالعدم قراردینے کےخلاف درخواست دائر
لاہور ہائیکورٹ :ہم ٹی وی کے ڈرامے ‘عہد وفا’ پر پابندی کے لیے دائر درخواست مسترد
تازہ تر ین

محکمہ تعلیم کے ایک افسر

Lateefay

 محکمہ تعلیم کے ایک افسرنے اسکول کی کلاس کا معائنہ کرتے ہوئے بچوں سے سوال کیا:

بچو! بلب کس نے ایجاد کیا؟

ایک بچہ کھڑا ہوا اور بولا:

;

;

;;;;;;;;;;

;

;

;;;;;;;;;;;;;

;

;

;;;;;;;;;;;;

سر! یہ تو مجھے معلوم نہیں کہ بلب کس نے ایجاد کیا …

مگر جس نے بھی ایجاد کیا ہے…

اسے میرے ابا ڈھونڈ رہے ہیں وہ کہتے ہیں….

کہ یہ بلب کس گدھے نے ایجاد کیا ہے جو ہر ہفتے فیوز ہو جاتاہے۔

مزید لطیفے

شوہر اور بیوی کھانے کے لئے گئے تو ایک لڑکی نے ہیلو کہا۔۔۔۔۔۔۔۔!!!!!!

*

*

*

*

بیوی: "یہ کون تھی؟"

-

-

-

شوہر: " میرا دماغ خراب مت کرو ابھی اسے بھی بتانا ہے کہ تم کون ہو۔۔۔۔۔۔۔"۔

... تفصیل

شادی کی رات دولہا کمرے میں داخل ہوتے ہی کرسی سے ٹکرا جاتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔!!!!!!!!

*

*

*

*

دلہن نے اچانک دولہے کو گرتے دیکھا تو بولی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بھائی دھیان سے۔۔۔۔۔۔۔!!!!!

-

-

-

-

-

(اور کرو کزنوں سے شادی)

... تفصیل